تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیچُو" کے متعقلہ نتائج

نیچُو

(عو) نیچے ، زیر ، تلے .

نِیچُوں

نیچے ، زیر ، تلے ۔

اونچو اونچو سب چلیں نیچو چلے نہ کوئے، تلسی نیچو وہ چلے جو گرب سے اونچو ہوئے

جس میں غرو ر کا مادہ نہیں اس کے سوا کوئی مسکنت سے نہیں رہ سکتا

نوچُو

نوچنے والا ، موسنے والا ؛ مال مارنے نیز رشوت کھانے والا آدمی .

نِچُو

نیچو، نیچے

نِیچے

تلے، تحت، زیر، نگوں (اوپر کی ضد)

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

نِیچی

پست ، (اونچی کی ضد)

نَیچے

نیچہ (رک) کی جمع ، حقے کی دونوں نلیاں ۔

نَیْچَہ

حقے کی نے یا نلی

نَیچا

حقے کی نے یا نلی

نِیچ

کمینہ، رذیل، ذلیل، سفلہ

نَیَو

جھکا ہوا ؛ خمیدہ

نیہُو

نیہہ ، محبت ، پیار

نِیچے کا

تہ کا ، پلھٹ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیچُو کے معانیدیکھیے

نیچُو

nechuu•नेचू

وزن : 22

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

نیچُو کے اردو معانی

  • (عو) نیچے ، زیر ، تلے .

Urdu meaning of nechuu

  • Roman
  • Urdu

  • (o) niiche, zer, tale

नेचू के हिंदी अर्थ

  • (अवामी) नीचे, तले

نیچُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیچُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیچُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone