تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muse" کے متعقلہ نتائج
muse کے لیے اردو الفاظ
muse کے اردو معانی
فعل
- ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.
- سو چتے ہوئے بو لنا ۔.
اسم
- قدیم: غائب دماغی ۔.
- (بطور the Muses) یونا نی اور رومی صنمیات کے مطابق نو دیویاں ، زیوس Zeus اور نیموسائن Mnemosyne کی بیٹیاں جو شاعری ، موسیقی ، تمثیل وغیرہ کی دیویاں ہیں۔.
- (عموماً اس سے پہلے the) (الف) شاعر کی مر بّیہ دیوی (ب) شاعر کی طبّاعی ۔.
muse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- अदबी: (अलिफ़) (अमोमनबादहॗon, upon ) सूचना , ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना (ब) (उमूमन बादहॗ on ) (किसी मंज़र वग़ैरा पर ) गहिरी नज़र डालना ।
- सोचते हुए बोलना
संज्ञा
- क़दीम: ग़ायब दिमाग़ी ।
- (बतौर the Muses) यूनानी और रूमी सनमयात के मुताबिक़ नो देवीयाँ , ज़ीवस Zeus और नीमो साइन Mnemosyne की बेटियां जो शायरी , मूसीक़ी , तमसील वग़ैरा की देवीयाँ हैं।
- (उमूमन इस से पहले the) (अलिफ़) शायर की मर बया देवी (ब) शायर की तबाई ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
muse
ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.
مُشَعّ
(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔
musette
(الف) ایک قسم کی دھونکنی سے بجایا جانے والا سازجو ۱۷ ویں ۱۸ ویں صدی میں فرانس کے دربار میں مقبول تھا (ب) اس ساز سے ملتی جلتی آواز۔.
مُشاع
(کاشت کاری) وہ زمین جو چند آدمیوں کی شرکت میں ہو اور ابھی اس کی تقسیم نہ ہو گئی ہو ؛ فاش کیا گیا ، آشکارا ، ظاہر
مُصَحِّح
تصحیح کرنے والا، خصوصاً طباعت کی (پہلی کاپی کی) غلطیاں اور نقص کی نشان دہی کرنے والا، پروف ریڈر
مُوسائی
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی
مَسِیحائی
مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
ماسا
وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (muse)
muse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔