mosey کے لیے اردو الفاظ
mosey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mosey (عوامی) حرکت کرنا یا ساتھ ساتھ چلنا یا دور جانا
مُنہ سِیاہ (بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔
مُشَیَّدَہ مشید ، مضبوط ، گچ اور چونے سے پکا کیا ہوا ۔
مُشَیِّد معمار ، عمارت ساز ، چونے سے پکا کرنے والا
مُوصِیَہ وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے
مُوسائی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی
مُشایَعَت کسی کو رخصت کرنے کے لئے کچھ دور ساتھ جانے کا عمل
missy (بول چال، اسم تصغیر) آنسہ
مُشَیَّن شان و شوکت اور رعب داب والا، شان دار، وجیہہ، سجیلا، خوش وضع، خوش اندام، شکیل و جمیل، خوبصورت، تمکنت والا
مُشایَعَت کَرنا کسی کو رخصت کرنے کے لیے کچھ دور ساتھ جانا ۔
مُشائِعَت کسی کو رخصت کرنے کے لیے تھوڑی دور تک جانا
مَسِیحائی مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
مَسائی مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔
مَسْیا مہینے کی پہلی تاریخ ، شمسی یا قمری مہینے کی پہلی تاریخ ۔
مَصائِب کے پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا بہت زیادہ مصیبتیں نازل ہونا ، سخت تکلیفیں آنا ۔
مَسائِل تَصَوُّف تصوف کے مسائل ، رمز کی باتیں ، رموز
مَسائِل کو چھیڑنا مسائل کو زیر بحث لانا ، پیچیدہ معاملات پر غور کرنا ۔
مَشِیَّتِ ایزْدی تقدیر الٰہی، خدا کی مرضی، اللہ کی مرضی
مَسائِل کَھڑے کَر دینا مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔
مَشِیَّت میں گُزَرْنا اﷲ کی مرضی کے مطابق بسر ہونا، خدا کی مرضی ہونا
مَسائِل کَھڑے کَرنا مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔
مَشِیَّت مشیتِ الہی، خدا تعالیٰ کی مرضی و خواہش، ارادۂ الٰہی
مَشائِخ زادَہ رک : پیرزادہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
مَشِیَّت گَر تقدیر بنانے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔
مَسائِل مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور
مَسِیحِیَّہ مسیحی کی تانیث، مسیحی عورت، عیسائی مذہب کی پیرو
مَعْصِیَت دُھلْنا گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔
مَسِیحائِیَّت بیمار کو اچھا کرنے کا عمل، جاں بخشی، شفا بخشی، حیات بخشی، مسیحائی
مَسائِلِ اِدراک مسائل ادر اک کے معنی ہیں مرئی کے جوانب و حدود پر واقف ہونا اسی کو احاطہ کہتے ہیں
مَعْصِیَت کوش رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔
مَعْصِیَت کَیش معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔
مَعْصِیَت شِعار पापी, पातकी, जिसका काम ही पाप करना हो।
مَسِیحِیَّت عیسائی ہونا، عیسائی مذہب کے عقائد و افکار، عیسویت
مَصائِب و آلام بہت زیادہ پریشانیاں اور تکلیفیں ۔
مَعْصِیَت کوشی معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔
مَشائِخِ طَریقَت (تصوف) پیران طریقت ، اکابرین تصوف ۔
مَصائِب تکلیفیں، مصیبتیں، آفتیں، بلائیں
مَسائِلِ زِیست زندگی کے مسائل، معاملات زندگی
مُعاصِیَّت گہنگار ہونے کی حالت یا کیفیت ، گنہگاری ۔
مَسائِلی مسائل (رک) سے منسوب یا متعلق ، مسائل پر مبنی ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mosey
English meaning of mosey , mosey meaning in english, mosey translation and definition in English.
mosey का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi