تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوْسی" کے متعقلہ نتائج

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوصیٰ

وہ شخص جس کو وصیت دی گئی ہو

مُوصِی

(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا

مَوسی کا گَھر نَہِیں ہے

خالہ جی کا گھر نہیں ہے ؛ آسان کام نہیں ہے ؛ کھیل نہیں ہے ؛ کسی کی تن آسانی اور لاپروائی کو دیکھ کر کہتے ہیں ۔

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

مُوصیٰ لَہا

وہ عورت جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو ۔

مُوصیٰ لَہٗ

جس کے حق میں وصیت کی گئی ہو

مُوصیٰ بِہا

رک : موصی ا بہ ۔

مُوصیٰ بِہ

وہ (شئے) جس کی بابت وصیت کی جائے، ہبہ کیا ہوا

مُوصیٰ لَہُم

(وہ اشخاص یا وہ لوگ) جن کے حق میں وصیت کی جائے ۔

مُوصیٰ اِلَیہ

وہ شخص جس سے کوئی یہ کہے کہ میرے مرنے کے بعد ایسا کرنا ، جس شخص کو وصیت کی جائے

مُوصِیَہ

وصیت کرنے والی عورت، مرتے وقت یہ کہنے والی عورت کہ میری وفات کے بعد ایسا کیا جائے

مُوسِیقی

گانے بجانے کا فن یا علم، وہ اصول و ضوابط جن میں سروں کی ترکیب اور ان کے اوقات و موسم سے بحث کی جاتی ہے، گانا بجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوْسی کے معانیدیکھیے

مَوْسی

mausii•मौसी

اصل: سنسکرت

موضوعات: تعلقات

  • Roman
  • Urdu

مَوْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

Urdu meaning of mausii

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) maa.n kii bahan, Khaalaa, maasii, chachii

English meaning of mausii

Noun, Feminine

  • mother's sister, maternal aunt

मौसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَوْسی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone