تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُنہ سے کَہنا

خود کہنا ، اپنی زبان سے کہنا ؛ نمائشی طور پر کہنا ۔

مُنہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

مُنہ سے لَگنا

کھانے پینے کی چیز سے لب آشنا ہونا ، مزہ لگ جانا ، عادی ہونا

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سے بولنا

زبان سے بات کرنا ، جواب دینا (طنزا ً مستعمل)

مُنہ سے مانْگنا

زبان سے طلب کرنا نیز بے شرم یا بے تکلف ہو کر مانگنا ۔

مُنہ سے نِکَلنا

کہا جانا ، زبان سے ادا ہونا ، بے اختیار کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے لَگانا

دوسرے کے منھ سے کوئی ظرف یا چیز لگا دینا ؛ پلانا ۔

مُنہ سے نِکالْنا

بُرا بھلا کہنا (عموماًکچھ کے ساتھ مستعمل)

مُنہ سے نَہ کرنا

۔ ۱۔زبان سے۔ ؎ ۲۔ خاطر سے۔ رعایت سے۔ پاسداری سے۔ ؎

مُنہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

مُنہ سے سُننا

زبان سے سننا، عموماً بری یا گندی بات سننا

مُنہ سے پُھوٹو

(تحقیراً) کچھ تو بولو ، کچھ تو کہو ، ہاں یا نہیں کرو ، زبان سے بیان کرو ، سرگذشت تو بیان کرو ۔

مُنہ سے پُھوٹنا

بتانا ، کچھ بولنا یا بات کرنا (بے تکلفی ، خلاف ِمحل خاموشی یا کسی کی خموشی سے انقباض کے موقع پر) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کے معانیدیکھیے

مُنہ سے

mu.nh se•मुँह से

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔
  • چہرے سے ، رخسار سے
  • ذات سے ، ہستی سے ، وجود سے
  • روبرو آنے سے ، سامنے آنے سے ۔
  • زبان سے ، ہونٹوں سے
  • سامنے ، روبرو ۔
  • ظاہرداری سے ، فقط زبان سے ، محض زبانی ۔
  • وجہ سے ، رعایت اور پاس داری سے ، جی میلا نہ ہونے کی غرض سے
  • ہونٹوں یا دہن کے اوپر یا اندر سے ۔

Urdu meaning of mu.nh se

  • Roman
  • Urdu

  • dahan se, mu.nh ke zariiye
  • chehre se, ruKhsaar se
  • zaat se, hastii se, vajuud se
  • ruubaruu aane se, saamne aane se
  • zabaan se, honTo.n se
  • saamne, ruubaruu
  • zaahirdaarii se, faqat zabaan se, mahiz zabaanii
  • vajah se, riyaayat aur paasdaarii se, jii melaa na hone kii Garaz se
  • honTo.n ya dahan ke u.upar ya andar se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone