تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miscast" کے متعقلہ نتائج

miscast

ڈرامائی پیشکش میں غلط اداکاروں کا انتخاب کرنا

مِسْکاٹ

مسکوٹ ، آپس کی گفتگو ؛ خفیہ بات چیت ۔

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مِسْکاٹ بَنانا

مشورہ کرنا ، آپس میں ساز باز کرنا ۔

مِسْواط

(طب) چپٹے چمچے، کرچھے یا کفگیر کی شکل کا آلہ جس سے کسی چیز کو ہلانے، نکالنے، دیکھنے یا صاف کرنے کا کام لیتے ہیں

مِصْفات

(طب) صاف کرنے کا آلہ ، چھنا ۔

مِسْعَط

(طب) ناک میں دوا ڈالنے کا آلہ ، پچکاری ، ڈراپر ۔

مِثْنات

تہ ، شکن ؛ بیت ؛ گانا ؛ یہودیوں کی ایک مقدس کتاب علاوہ توریت کے

اُٹْھنا مِصْوات

(سِمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعیّن کیا جاتا ہے (انگ : Echo Sounder) .

یاں فِکْرِ معِیشَت ہے واں دَغْدَغَۂ حَشْر

کہیں سکون و اطمینان میسر نہیں

مِشْکوٰۃ

حدیث کی مشہور کتاب ، مشکوٰۃ شریف ، مشکوٰۃ المصابیح کا مخفف ۔

مَسْقَط

سقوط یا نزول کی جگہ، گرنے کی جگہ

مِثْقَب

سوراخ کرنے کا آلہ ، برما ۔

miscast کے لیے اردو الفاظ

miscast

miscast کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ڈرامائی پیشکش میں غلط اداکاروں کا انتخاب کرنا
  • ایسے اداکار چننا جو کردار کے لیے ناموزوں ہوں
  • اداکار کی حیثیت سے ناموزوں کردار ادا کرنا
  • جوڑنے یا میزان میں غلطی کرنا
  • حساب کے جمع کرنے میں غلطی کرنا

miscast के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ड्रामाई पेशकश में ग़लत अदाकारों का इंतिख़ाब करना
  • ऐसे अदाकार चुनना जो किरदार के लिए ना-मौज़ूँ हों
  • अदाकार की हैसियत से ना-मौज़ूँ किरदार अदा करना
  • जोड़ने या मीज़ान में ग़लती करना
  • हिसाब के जम' करने में ग़लती करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miscast)

نام

ای-میل

تبصرہ

miscast

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone