تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْقَط" کے متعقلہ نتائج

مَسْقَط

سقوط یا نزول کی جگہ، گرنے کی جگہ

مُسْقِط

گرانے والا، ساقط کرنے والا، کلام میں غلطی کرنے والا

مُسْکِت

خاموش کر دینے والا (جواب یا دلیل)، چپ کرانے والا، جیسے: مُسَکت جواب

مَسْقَط الرّاس

(مجازاً) جائے پیدائش، پیدائش کی جگہ، وطن

مَسْقَط کا حَلْوَہ

رک : مسقطی حلوہ

مَسْقَطی

مسقط نامی مقام سے منسوب ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَسْقَطی حَلْوا

حلوے کی ایک قسم جو مسقط میں اونٹنی کے دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔

مُسقِطِ جَنِین

(طب) بچہ گرانے والی (دوا یا دوائیں) ۔

حَلْواے مَسْقَط

ایک خاص مٹھائی جو مسقط میں ایجاد ہوئی تھی

مُسکِت جَواب

Silencing reply.

مُسَلَّط

وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب

مِسْعَط

(طب) ناک میں دوا ڈالنے کا آلہ ، پچکاری ، ڈراپر ۔

مِلْقَط

چمٹی ، موچنا ، ملقاط ، دست پناہ .

مُسَقَّف

وہ جگہ جس پر چھت ڈالی گئی ہو، اوپر سے پٹا ہوا، چھت دار، پاٹا ہوا

مُسَبَّط

سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْقَط کے معانیدیکھیے

مَسْقَط

masqat•मस्क़त

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَقَطَ

  • Roman
  • Urdu

مَسْقَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سقوط یا نزول کی جگہ، گرنے کی جگہ
  • جائے پیدائش
  • عمان کا دارالسلطنت

شعر

Urdu meaning of masqat

  • Roman
  • Urdu

  • sukuut ya nuzuul kii jagah, girne kii jagah
  • jaaye paidaa.ish
  • ummaan ka daar-ul-salatnat

English meaning of masqat

Noun, Masculine

  • Muscat, capital of Oman
  • place of birth, place of falling

मस्क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरने का स्थान, गिरने की जगह
  • जन्म स्थान
  • ओमान की राजधानी और उसका सबसे बड़ा शहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْقَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْقَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone