تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْقَلا" کے متعقلہ نتائج

مِصْقَلا

رک : مصقلہ ۔

مِصْقَلَہ

(تصوف) ذکر الہٰی ، فکر اور شغل اور مراقبہ وغیرہ کہ اس کے سبب سے آئینہء قلب زنگِ نفسانیت اور خطرات سے پاک ہوتا ہے

مُثَقَّلَہ

بوجھل کیا ہوا ، جو بوجھل کیا گیا ہو ، ثقیل (ہا ، کے ساتھ) مخلوط ۔

مِصْقَلَہ کَرنا

صیقل کرنا ، قلعی کرنا ، صاف و شفاف کرنا ، جلا کرنا ، پالش کرنا ۔

مِصْقَلَہ ہونا

مصقل کرنا (رک) کا لازم ، صاف و شفاف ہونا ، جلا پانا ۔

مُسْکَلانا

رک : مسکرانا ۔

مِصْقَلی

مصقل سے منسوب یا متعلق ، مصقل کی طرح کا ۔

مِصْقَل

صیقل کرنے کا آلہ، چمکانے کا آلہ، وہ چیز جس سے کسی چیز کا زنگ چھٹایا جائے، جلا کرنے کا اوزار، کوئی چیز جس سے چمکایا جائے

مُصَقَّل

صیقل کیا ہوا ، صاف و شفاف ، جلا کیا گیا ، زنگ دور کیا گیا ۔

مُصَلّا

مُنْقَلَہ

अँगीठी, अंगारधानी।।

مُقْلَہ

آنکھ کا ڈھیلا

مُنَقّلَہ

(طب) سر کی وہ چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے نیز وہ چوٹ جس میں ہڈی ٹوٹ کر اس کی نوک باہر نکل آئے

مَنقَلا

فوج کا وہ حصہ جو لشکر کے آگے ہوتا ہے ، ہراول دستہ ۔

مِثْقَل

بھاری اوزار یا ٹھوس چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْقَلا کے معانیدیکھیے

مِصْقَلا

misqalaa•मिस्क़ला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مِصْقَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مصقلہ ۔

Urdu meaning of misqalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha misqala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْقَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْقَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone