تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُٹْھنا مِصْوات" کے متعقلہ نتائج

اُٹْھنا مِصْوات

(سِمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعیّن کیا جاتا ہے (انگ : Echo Sounder) .

مَسْتی اُٹْھنا

مجامعت کو دل چاہنا ، جماع کی خواہش ہونا ، شہوت کا زور کرنا

مُصِیبَت اُٹْھنا

سختی اُٹھنا ، تکلیف نہ رہنا .

مُصِیبَت اُٹھانا

دکھ ، تکلیف یا سختی وغیرہ برداشت کرنا ، دکھ جھیلنا ۔

مِصْرَع اُٹھانا

گانے یا غزل کے بول کو اونچا پڑھنا یا دہرانا

مِصْرَعَہ اُٹھانا

مصرع دہرانا ، سامعین مشاعرہ کا کسی مصرع کو شاعر سے سن کر پڑھنا ۔

مَنفَعَت اُٹھانا

فائدہ حاصل کرنا ۔

مُصِیبَت سَر سے اُتَرْنا

تکلیف یا پریشانی دور ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُٹْھنا مِصْوات کے معانیدیکھیے

اُٹْھنا مِصْوات

uThnaa-misvaat•उठना-मिस्वात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اُٹْھنا مِصْوات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سِمکیات) صوتی آلہ جس کے ذریعے پانی یا پانی کے اندر کسی شے (خصوصاً مچھلی) کی گہرائی کا تعیّن کیا جاتا ہے (انگ : Echo Sounder) .

Urdu meaning of uThnaa-misvaat

  • Roman
  • Urdu

  • (simakyaat) suutii aalaa jis ke zariiye paanii ya paanii ke andar kisii shaiy (Khusuusan machhlii) kii gahraa.ii ka ta.iiXaan kiya jaataa hai (ang ha Echo Sounder)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُٹْھنا مِصْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُٹْھنا مِصْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone