تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mandarin" کے متعقلہ نتائج

mandarin

ملک چین کا عامل

مَنڈرانا

منڈلانا ، چکر لگانا ، گھومنا ۔

مہیندرانی

بڑی سردارنی

مَن ہَرَن

پندرہ حروف کی ایک دلکش ترتیب جس کے ہر ایک مرحلہ میں پانچ سَگَن ہوتے ہیں، اسے نلینی اور بھرمراولی بھی کہتے ہیں

مَن دَرپَن

آئینہ جس پر جواہرات جڑے ہوں

مَنداری

مداری، جو زیادہ مستعمل ہے

مَنڈاری

رک : منڈا نمبر ۱ کی بولی کا نام ، وہ مقامی زبانیں جو کہ بنیادی طور پر سنسکرت سے اختلاف رکھتی ہیں جیسے کہ دراوڑی (ملیا لم ، تامل ، تلگو ، کناری اور براہوئی وغیرہ) سابرا یا منڈا (منڈاری ، سنتھالی اور بھیلی وغیرہ)

مَدَاری

ہاتھ کے کرتبوں سے طرح طرح کے کھیل کرنے والا، ریچھ اور سانپ یا بندر وغیرہ کا تماشا دکھانے والا، بازی گر، بھان متی، شعبدہ باز

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مَندائی

ایک سریانی رسم الخط جسے ماندئین عیسائی استعمال کرتے ہیں ۔

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنڈلی

ٹولی، گروہ، جتھا، جماعت، جُھنڈ

مَادَری

مادر کی طرف منسوب، ماں کی، پیدائشی

مادَرِینَہ

قوم کی ماں ، مادر ملت.

مَنڈاکِنی

کہکشاں

mandarin کے لیے اردو الفاظ

mandarin

mandarin کے اردو معانی

اسم

  • ملک چین کا عامل
  • مَنتری
  • مُلکِ چین کا عامِل
  • ماندرین
  • چین کی سَرکاری بولی
  • چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل

mandarin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुलक चीन का आमिल
  • मंत्री
  • मुलक-ए-चीन का आमिल
  • मानद रैन
  • चीन की सरकारी बोली
  • चीनी सल़्तनत के अम्माँ के नौ तबकों में से किसी तबके का आमिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mandarin)

نام

ای-میل

تبصرہ

mandarin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone