تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناری" کے متعقلہ نتائج

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنِہاری

۱۔ منھیار (رک) کی تانیث ، منھار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

مَن ہاری

رک : من ہارک

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

مَنِیاری

رک : منھیاری

منہار

کانچ کی چوڑیاں بنانے اور بیچنے والا

مُنْہار

(کاٹنے کے لیے) منہ مارنے والا (جانور)، کھٹکنا، پھاڑ کھانے والا

مَنُہار

صلح مصالحت کرانے کا عمل یا کوشش، کسی ناراض شخص کو منانے کے لیے کی جانے والی گزارش، التجا اور میٹھی میٹھی باتیں، نوزش، احترام، خوشامد کرنا

مَنِہار

منھیار جو رائج املا ہے، وہ جو چوڑی، سندور، بندیا وغیرہ مشاطگی کا سامان پھیری کرتے ہوئے بیچتا ہے، چوڑی ہارا، چوڑی بنانے والا

مَناعی

(عو) ممانعت ، روک ٹوک ۔

مَنائی

مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔

ماری

ضرب، مار، پٹائی

مَناہی

وہ باتیں یا کام جن کی شرع میں ممانعت کی گئی ہے، ناجائز امور یا باتیں (اُردو میں اس کی جگہ عموماً، نواہی مستعمل ہے، جیسے : او امر و نواہی)

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناری کے معانیدیکھیے

مَناری

manaarii•मनारी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَناری کے اردو معانی

صفت

  • منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

Urdu meaning of manaarii

  • Roman
  • Urdu

  • mannaar (ruk) se mansuub ya mutaalliq, mannaar ka, miinaar par likhaa hu.a, miinaar par naqsh kyaa hu.a, diivaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone