تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنڈاری" کے متعقلہ نتائج

مَنڈاری

رک : منڈا نمبر ۱ کی بولی کا نام ، وہ مقامی زبانیں جو کہ بنیادی طور پر سنسکرت سے اختلاف رکھتی ہیں جیسے کہ دراوڑی (ملیا لم ، تامل ، تلگو ، کناری اور براہوئی وغیرہ) سابرا یا منڈا (منڈاری ، سنتھالی اور بھیلی وغیرہ)

مُنڈیری

چھوٹی منڈیر جو زیادہ اونچی نہ اٹھائی گئی ہو

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنداری

مداری، جو زیادہ مستعمل ہے

مِنقاری

منقار (رک) سے منسوب یا متعلق ، چونچ جیسا ؛ (مجازا ً) نوکیلا ، پتلا ۔

مُنْڈکاری

رک : منڈکری جو زیادہ مستعمل ہے

مُنْڈکَری

بیٹھنے کا ایک طریقہ جس میں سر گھٹنوں میں دیا جاتا ہے ، اٹوائی ، کھٹوائی ۔

مَنِیاری

رک : منھیاری

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

مِنظاری

منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔

مَنِہاری

۱۔ منھیار (رک) کی تانیث ، منھار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

مُنڈائی

حجامت بنانے کا فن یا پیشہ، منڈوانے کا عمل

مُنڈھیر

رک : منڈیر ، جو زیادہ رائج ہے ۔

مُنڈیری باندھنا

منڈیر بنانا ، چھجا ڈالنا ، نیچی دیوار بنانا

مُنڈیر

دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈاری کے معانیدیکھیے

مَنڈاری

manDaarii•मंडारी

  • Roman
  • Urdu

مَنڈاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : منڈا نمبر ۱ کی بولی کا نام ، وہ مقامی زبانیں جو کہ بنیادی طور پر سنسکرت سے اختلاف رکھتی ہیں جیسے کہ دراوڑی (ملیا لم ، تامل ، تلگو ، کناری اور براہوئی وغیرہ) سابرا یا منڈا (منڈاری ، سنتھالی اور بھیلی وغیرہ)

Urdu meaning of manDaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha munDaa nambar १ kii bolii ka naam, vo muqaamii zabaane.n jo ki buniyaadii taur par sanskrit se iKhatilaaf rakhtii hai.n jaise ki daraav.Dii (malyaalam, taammul, talgo, kinaarii aur buraa hu.ii vaGaira) saabraa ya munDaa (minDaarii, santhaalii aur bhelii vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنڈاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنڈاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone