تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرمَرِیں" کے متعقلہ نتائج

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مَرمَرِیں لَوح

سنگ مرمر کا پتھر یا سل ۔

مَرمَرِیں پَیکَر

سنگ مرمر کا تراشا ہوا جسم یا شکل نیز نہایت خوبصورت جسم یا جسم والا ؛ (مجازاً) محبوبہ ۔

مَرمَرِیں بِلّی

ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرمَرِیں کے معانیدیکھیے

مَرمَرِیں

marmarii.nमरमरीं

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مَرمَرِیں کے اردو معانی

صفت

  • مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

شعر

Urdu meaning of marmarii.n

  • Roman
  • Urdu

  • marmar se mansuub ya mutaalliq, marmar ka banaa hu.a, shaffaaf aur naram-o-naazuk shaiy, safaid, gora

English meaning of marmarii.n

Adjective

  • alabaster, white, fair-complexioned, marble-like, marmoreal, soft, delicate

मरमरीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मरमर से से संबंधित, मरमर का बना हुआ,साफ़-सुथरा, गोरा रंग, सफ़ेद, कोमल, मुलायम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مَرمَرِیں لَوح

سنگ مرمر کا پتھر یا سل ۔

مَرمَرِیں پَیکَر

سنگ مرمر کا تراشا ہوا جسم یا شکل نیز نہایت خوبصورت جسم یا جسم والا ؛ (مجازاً) محبوبہ ۔

مَرمَرِیں بِلّی

ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرمَرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرمَرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone