تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lung" کے متعقلہ نتائج
lung کے لیے اردو الفاظ
lung کے اردو معانی
اسم
- پھیپھڑا
- شُش، ریہ، انسان یا ہوا میں سانس لینے والے دوسرے فقاری حیوانات کے دو تھیلی نما آلاتِ تنفس میں سے کوئی ایک
- ایک ایسا ہی آلۂ تنفس جو بعض غیر فقاری جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے، ایک میکانی آلۂ تنفس جیسے فولادی پھیپھڑا
lung के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फेफड़ा
- शुश, रिया, इंसान या हवा में साँस लेने वाले दूसरे फ़क़ारी हैवानात के दो थैली-नुमा आलात-ए-तनफ़्फ़ुस में से कोई एक
- एक ऐसा ही आला-ए-तनफ़्फ़ुस जो बा'ज़ ग़ैर-फ़क़ारी जानवरों में भी पाया जाता है, एक मेकानी आला-ए-तनफ़्फ़ुस जैसे फ़ौलादी फेफड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَے غَمِ دُزْد نَے غَمِ کالا
جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .
لُنْگ کے زیر لُنْگ کے بالا، نَہ غَمِ دُزْد نَہ غَمِ کالا
جو آدمی لنگوٹ سے بھی محروم ہو اس کو چور کا کیا خوف ، ننگے بھوکے بے نوا آدمی کو چور چکار کا کیا ڈر .
لَونگ
گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل
لُن٘گی بَنْد بھائی
سقّوں کی برادی کا ہر ایک پیشہ ور سقّا ، سقّوں کی اصطلاح میں لنگی بند بھائی کہلاتا ہے .
لَونْگ چَڑا
ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.
لَونگ چَڑے
ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.
لان٘گ بَٹائی
(کاشت کاری) زمین سے دھان کاٹنے کے بعد مزارعین آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں پھر ہر ایک شخص کاٹے ہوئے دھان کو صاف کر لیتا ہے پھر ان میں سے کوئی ایک شخص بازار کے نرخ پر اپنے شریک کو غلّہ فروخت کر کے قیمت حاصل کر لیتا ہے.
لان٘گ پلیئِن٘گ رِیکارْڈ
فونو گراف کا ریکارڈ جس کا قطر دس سے بارہ انچ ہو اور جو دس منٹ سے تیس منٹ تک چکر کاٹتا ہے.
لان٘گ جَمْپ
لمبی چھلانگ ، ایک جست نیں زیادہ فاصلے کو لانگھ جانا ہوتا ہے (اسکولوں وغیرہ میں ایک قسم کا کھیل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lung)
lung
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔