تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنگارْنی" کے متعقلہ نتائج

لُنگارْنی

بے حیا عورت ، لُچّی عورت.

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَنگری

(ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لَنگْرائی

بدمعاشی، کمینہ پن، عیاشی، اوباشی

لِنگاتی

ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

لُنگارا

ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

لَنگُوری

۱. چوری پکڑوانے یا چوری کا سراغ لگانے کا انعام .

لَنگانَہ

رک : ممولا جو زیادہ مستعمل ہے.

لوہارْنی

لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت

مُوئے لُنگارے

(عور) شہدے ، بدمعاش ، لچے

لِنگارْچَن

لنگ ارچن، لنگ کی پوجا، عضو تناسل کی پوجا

لَنگار

رک : لنگ (۲) ، قطار ، صف.

دُوت لَگانی

چغلی ، غمازی.

لُنگارا پَن

۱. بے حیائی ، لچّا پن ، بے غیرتی ، شہدا پن ، غنڈا پن.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنگارْنی کے معانیدیکھیے

لُنگارْنی

lu.ngaarnii•लुंगार्नी

  • Roman
  • Urdu

لُنگارْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے حیا عورت ، لُچّی عورت.

Urdu meaning of lu.ngaarnii

  • Roman
  • Urdu

  • behaya aurat, luchchii aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنگارْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنگارْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone