تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُنگارا" کے متعقلہ نتائج

لُنگارا

ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

لُنگارا پَن

۱. بے حیائی ، لچّا پن ، بے غیرتی ، شہدا پن ، غنڈا پن.

لَنْگُرا

एक तरह का धान्य

لَنگْرا

رک : لنگڑا جس کا یہ غلط املا ہے .

لَنگار

رک : لنگ (۲) ، قطار ، صف.

لُنگاڑا

لنگارا، بے حیا، غنڈا، لُچّا

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لَنگانَہ

رک : ممولا جو زیادہ مستعمل ہے.

لَنگری

(ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لَنگَرْوا

اوباش ، شوخ چشم ، ڈھیٹ ، بے شرم ، بے غیرت ، جسے لاج نہ آئے (گیتوں میں مستعمل) .

لَنگُوری

۱. چوری پکڑوانے یا چوری کا سراغ لگانے کا انعام .

لَنگْرائی

بدمعاشی، کمینہ پن، عیاشی، اوباشی

لَنگَر

لوہے کا ایک نوک دار وزن جو بحری جہاز میں رسّے یا زنجیر سے باندھ کر رکھا جاتا ہے اور جہاں جہاز ٹھہرانا ہو وہاں اسے سمندر میں گرا دیتے ہیں نیز وہ وزنی پتّھر جسے چھوٹی کشتیوں کو کھڑا کرنے کے لیے رسّے سے باندھ کر سمندر میں لٹکا دیتے ہیں

لَنگُور

ایک قسم کا بندر جس کا مُن٘ھ کالا اور دُم لمبی ہوتی ہے، یہ عام بندر سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُنگارا کے معانیدیکھیے

لُنگارا

lu.ngaaraa•लुंगारा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لُنگارا کے اردو معانی

  • ڈھیٹ ، بے شرم نیز لُچّا ، شہدا ، غنڈا نیز بدذات ، فسادی.

Urdu meaning of lu.ngaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • DhiiT, beshram niiz luchcha, shuhdaa, gunDaa niiz badazaat, fasaadii

लुंगारा के हिंदी अर्थ

  • ढीठ, निर्लज्ज तथा लुच्चा, लफ़ंगा, गुंडा तथा नीच, फ़सादी

لُنگارا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُنگارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُنگارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone