تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونگ" کے متعقلہ نتائج

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لَونگِیَہ

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونگ پُشْپ

لونگ کا پھول ؛ ایک پھول جس میں لونگ یا مشک کی خوشبو آتی ہے.

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

لَونگَر

بے وقوف ، جاہل ، اَن پڑھ ، گن٘وار.

لَونگی

پان کی ایک قسم

لَونگِیا

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونگ کی ٹوپی

لونگ کے اُوپر کا حصّہ جو پھول سے مشابہ ہوتا ہے.

لَون٘گ بُوٹْس

ایک وضع کے لمبے جُوتے جو ٹخنے سے اوپر تک آتے ہیں.

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونگ کے معانیدیکھیے

لَونگ

lau.ngलौंग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

لَونگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل
  • ناک یا کان کے ایک زیور کا نام جو لونگ کی شکل کا ہوتا ہے ، ناک کی کیل
  • جیبی یا دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے (بیرونی سرے میں بٹن یا گُھنڈی جڑی ہوتی ہے)، کیلیں.

شعر

Urdu meaning of lau.ng

  • Roman
  • Urdu

  • garm masaale ke ek daraKht kii kalii jo bahut Khushbuudaar aur zaa.iqe me.n bahut tez hotii hai aur jise khulne se pahle to.D kar sikhaa liyaa jaataa hai, karaN, qaranful
  • naak ya kaan ke ek zevar ka naam jo living kii shakl ka hotaa hai, naak kii kiil
  • jiibii ya dastii gha.Dii kii kok bharne vaalii chaabii jo gha.Dii ke saath andar ke ruKh lagii rahtii hai (bairuunii sire me.n baTan ya ghunDii ju.Dii hotii hai), kiile.n

English meaning of lau.ng

Noun, Masculine

लौंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वृक्ष की कली जो खिलने के पहले ही तोड़कर सुखा ली जाती है और इसका प्रयोग मसाले, औषधि आदि बनाने में होता है
  • एक ख़ुशबूदार मसाला; लौंग
  • नाक या कान में पहनने का एक आभूषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لَونگِیَہ

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونگ پُشْپ

لونگ کا پھول ؛ ایک پھول جس میں لونگ یا مشک کی خوشبو آتی ہے.

لَونگ چَڑے والا ہے

گھٹیا آدمی ہے ، ذلیل آدمی ہے

لَونگَر

بے وقوف ، جاہل ، اَن پڑھ ، گن٘وار.

لَونگی

پان کی ایک قسم

لَونگِیا

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لَونگ کی ٹوپی

لونگ کے اُوپر کا حصّہ جو پھول سے مشابہ ہوتا ہے.

لَون٘گ بُوٹْس

ایک وضع کے لمبے جُوتے جو ٹخنے سے اوپر تک آتے ہیں.

دَمْڑی کی لَونگ بَنِیا کھائے یہ گَھر رَہے کہ جائے

کسی شخص کی بخیلی پر طنزیہ طور پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone