تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"link" کے متعقلہ نتائج
link کے لیے اردو الفاظ
link کے اردو معانی
اسم
- جوڑ
- قلابہ
- ربط
- کڑی
- حلقہ
- کوئی حلقہ یا الگ ٹکڑا جو زنجیر میں شامل ہو
- تار کی سو سلاخوں میں سے کوئی ایک جن میں مساحت کی جریب منقسم ہوتی ہے
- جریب کا ڈنڈا جو لمبائی کی اکائی کے طور پر مستعمل ہے اور 92.7 انچ کے برابر ہوتا ہے
- زنجیر نما سلسلے کا کوئی حصہ جیسے زنجیر کی صورت میں قیمہ بھری آنتوں کا کوئی ٹکڑا
- کوئی چیز جو ایک حصے یا چیز کو دوسرے سے مربوط کرے
- بندھن یا بند
- قمیص کے کف ملانے کی چیز
- سٹڈ
- آستین کے بٹن
- (مشین) ایک چھوٹی متحرک رابطہ سلاخ جو قوت یا حرکت کو منتقل کرتی ہے
- قلابہ
- رابطہ
- واسطہ
- ایک مشعل جو عموماً سن کے تنکوں کو رال میں ملا کر بنائی جاتی ہے
فعل لازم، فعل متعدی
- کڑی کے ذریعے کڑی کی صورت میں ملانا یا متحد کرنا
- ملنا یا مل جانا
- جوڑنا
- شامل کرنا
- منسلک ہونا
- منسلک ہو جانا
- منسلک کر لینا
- جڑنا
- سلسلہ ملانا
link के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोड़
- क़ुल्लाबा
- रब्त
- कड़ी
- हलक़ा
- कोई हलक़ा या अलग टुकड़ा जो ज़ंजीर में शामिल हो
- तार की सौ सलाखों में से कोई एक जन में मसाहत की जरीब मुनक़सिम होती है
- जरीब का डंडा जो लंबाई की इकाई के तौर पर मुस्तामल है और 92.7 इंच के बराबर होता है
- ज़ंजीर नुमा सिलसिले का कोई हिस्सा जैसे ज़ंजीर की सूरत में क़ीमा भरी आंतों का कोई टुकड़ा
- कोई चीज़ जो एक हिस्से या चीज़ को दूसरे से मरबूत करे
- बंधन या बंद
- क़मीस के कफ़ मिलाने की चीज़
- स्टड
- आसतीन के बटन
- (मशीन) एक छोटी मुतहर्रिक राबिता सलाख जो क़ुव्वत या हरकत को मुंतक़िल करती है
- क़ुल्लाबा
- राबिता
- वास्ता
- एक मशाल जो उमूमन सन के तिनकों को राल में मिला कर बनाई जाती है
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कड़ी के ज़रीये कड़ी की सूरत में मिलाना या मुत्तहिद करना
- मिलना या मिल जाना
- जोड़ना
- शामिल करना
- मुंसलिक होना
- मुंसलिक हो जाना
- मुंसलिक कर लेना
- जुड़ना
- सिलसिला मिलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لانک
کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں
لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں سَب باوَن گَز کے
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا
سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا
null link
کمپیوٹر: آخری شق کے ساتھ اختتامی حوالہ مترادف فقط تمت ،مراد: فہرست میں اب کچھ اور نہیں ہے ۔.
لینا ایک نہ دینے دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
لینا ایک نَہ دینا دو
حاصل نہ حصول غرض نہ مطلب نیز مفت کی علت، ناحق کی مصیبت، بیٹھے بٹھائے، خواہ مخواہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (link)
link
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔