تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"linkman" کے متعقلہ نتائج

linkman

نشریات کا رابطہ کار۔.

لِیاماں

لئیم (رک) کی جمع الجمع ، کمینے .

لُقْمان

ایک مشہور حکیم کا نام جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے، بعض انہیں باعور کا بیٹا، بعض حضرت داؤد علیہ السلام کا وزیر اور بعض حبشی غلام بتاتے ہیں حکمت و دانائی کے لیے مشہور ہیں

لِکَھن

لکھائی، تحریر، لکھت

لِنگَھن

مہادیو کی پوجا ، شیولنگ کی پوجا کرنے کا عمل .

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

لِنگَن

ملاپ، بغل گیری، گلے لگانا، نیز پیار کرنا

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

لُقْمانِ وَقْت

अपने समय का बहुत बड़ा वैज्ञानिक और चिकित्सक ।।

لُقْمانِ زَماں

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) بہ بڑا دانا۔ ؎

لِکَھن ہار

لکھنے ولا، قلمکار، محرّر.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

حِکْمَت بَلُقْمان آموخْتَن

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

linkman کے لیے اردو الفاظ

linkman

linkman کے اردو معانی

اسم

  • مشعل بردار
  • مشعلچی
  • وہ لڑکا جو زمانۂ سابق میں مشعل کے ذریعے گلیوں میں راستہ دکھانے کے لیے ملازم رکھا جاتا تھا

اسم

  • دیکھیے Linkboy

linkman के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मशाल बर्दार
  • मशालची
  • वो लड़का जो ज़माना-ए-साबिक़ में मशाल के ज़रीये गलीयों में रास्ता-ए-दिखाने के लिए मुलाज़िम रखा जाता था

संज्ञा

  • देखिए Linkbo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (linkman)

نام

ای-میل

تبصرہ

linkman

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone