تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"linked" کے متعقلہ نتائج

linked

مَربُوط

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

لَونکْڑی

رک : لومڑی ، روباہ.

لَونکْڑا

رک : لوکڑا ، لڑکا ، لونڈا

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنکْدَھن

(موسیقی) کافی ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام .

unit-linked

اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.

sex-linked

جنسیات: جنسی لونیے کا پیداکردہ یا اس میں شامل اور اس کے ذریعے منتقل۔.

لَکَد

لات، ٹھوکر، دُلت٘ی

لَکَڑ

شہتیر، کڑی، لکڑی وغیرہ کا لٹھا، لمبی اورموٹی لکڑی، بڑی لکڑی

لَکََڑ

لَم قَد

لمبے قد والا ، دراز قد .

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

آسْمانی لائن

(فوج) پہاڑی وغیرہ كا خاكہ جو آسمان كو پس منظر بناكر دیكھا جائے، خط فلكی، انگریزی: Sky line

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

linked کے لیے اردو الفاظ

linked

lɪŋk

linked کے اردو معانی

صفت

  • منسلک
  • مربوط
  • پیوستہ
  • (جینیات) موروثی خصوصیات ظاہر کرنے والا

linked के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुंसलिक
  • मरबूत
  • पैवस्ता
  • (जीनयात) मौरूसी ख़ुसूसीयात ज़ाहिर करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (linked)

نام

ای-میل

تبصرہ

linked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone