تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lankly" کے متعقلہ نتائج

lankly

دُبلے انداز ميں

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لَنکھا

رک : لنکا ، راون کا قلعہ.

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لَن٘کْ لاٹ

لَن٘کْلاٹ

سفید کپڑے کی ایک قسم جو موٹا اور چکنا ہوتا ہے، لٹھا (لانگ کلاتھ)

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنکا ڈھانا

آفت برپا کرنا، قیامت ڈھانا، برباد کرنا، تباہ کرنا

لَن٘ک لَگْنا

انبار ہونا، ڈھیرلگنا، نیز مدت گزرنا، عرصہ لگنا

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

سونے کی لَنکا

(کنایۃً) مال و دولت کی زیادتی (راون کے زمانے میں لنکا کا ملک بڑا مشہور تھا اور کہتے ہیں کہ محلات و مکانات سونے کے تھے جن کی چمک آن٘کھوں کو چندھیا دیتی تھی) ، مال و دولت والا مالک یا شخص.

سِری لَنْکا

ایک ملک کا نام، سری لنکا

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

lankly کے لیے اردو الفاظ

lankly

lankly کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دبلے انداز میں

lankly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दुबले अंदाज़ में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lankly)

نام

ای-میل

تبصرہ

lankly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone