تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lilt" کے متعقلہ نتائج

lilt

چنچل ،اٹھلاتی چال۔.

لَیلَۃ

رات (جیسے لیلۃ القدر)، فضیلت والی رات، برکتوں اور رحمتوں والی رات

لَلِت

(ہندو) مرغوب، پسند خاطر، خوبصورت حسینہ، ایک راگنی کا نام

لَلاٹ

(ہندو) ماتھا، پیشانی، بھاگ، نصیب

لیلُوٹ

رک: لہلوٹ، جو لے کر نہ دے، لیچڑ نیز عاشق، فریفتہ

لَہْلَہاتا

لچکتا ہوا، جنبش کرتا ہوا، لہراتا ہوا

لَہْلَہاتی

بل کھاتی ہوئی ، لہراتی ہوئی ، لچکتی ہوئی.

لَہْلَہْتا

لہلہاتا ، لہراتا.

للِتا

ایک میوزیکل راگ، موسیقی کا ایک راگ

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلی

رات کا پرندہ، چمگادڑ، اُلّو وغیرہ

لے لے

لے کر

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

lilt کے لیے اردو الفاظ

lilt

lɪlt

lilt کے اردو معانی

اسم، فعل

  • متوازن اتار چڑھاؤ کا گانا
  • اُچھلتی حرکت یا قدم
  • زیر و بم کے ساتھ گانا یا دھن

فعل لازم، فعل متعدی

  • خوش دلانا اور ہلکے پھلکے اور متوازن تال سے گانا بجانا، بولنا یا حرکت کرنا

lilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मुतवाज़िन उतार चढ़ाओ का गाना
  • उछलती हरकत या क़दम
  • ज़ेर-ओ-बम के साथ गाना या धन

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ख़ुश दिलाना और हल्के फुल्के और मुतवाज़िन ताल से गाना बजाना, बोलना या हरकत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lilt)

نام

ای-میل

تبصرہ

lilt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone