تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیلَۃ" کے متعقلہ نتائج

لَیلَۃ

رات (جیسے لیلۃ القدر)، فضیلت والی رات، برکتوں اور رحمتوں والی رات

لَیلَۃُ الْجِن

اندھیری رات ، آگ اور دھوئیں سے معمور رات.

لَیلَۃُ الْبَدْر

چودھویں کی رات، جس میں چاند پورا ہوجاتا ہے اور اس کی روشنی کمال کو پہنچ جاتی ہے

لَیلَۃُ الْقَدْر

ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات

لَیلَۃُ الْعِید

شوّال کی چاند رات، عید کی رات.

لَیلَۃُ الاِسْریٰ

ماہ رجب کی 26 اور 27 تاریخ کی درمیانی رات جس میں پیغمبر محمد کو معراج ہوئی، شب معراج

لَیلَۃُ الْاَسْرا

شبِ معراج ، وہ رات جس میں حضورِانور صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی.

لَیلَۃُ الُمِعْراج

شبِ معراج، جو زیادہ مستعمل ہے

لَیلَۃُ الْمُبارِکَہ

رک: لیلۃ القدر جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلَۃ کے معانیدیکھیے

لَیلَۃ

lailatलैलत

  • Roman
  • Urdu

لَیلَۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رات (جیسے لیلۃ القدر)، فضیلت والی رات، برکتوں اور رحمتوں والی رات

Urdu meaning of lailat

  • Roman
  • Urdu

  • raat (jaise liilৃ alqadr), faziilat vaalii raat, barakto.n aur rahamto.n vaalii raat

लैलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात (जैसे लैलतुल-क़द्र), फ़ज़ीलत अर्थात् भलाई वाली रात, बरकतों और रहमतों वाली रात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَیلَۃ

رات (جیسے لیلۃ القدر)، فضیلت والی رات، برکتوں اور رحمتوں والی رات

لَیلَۃُ الْجِن

اندھیری رات ، آگ اور دھوئیں سے معمور رات.

لَیلَۃُ الْبَدْر

چودھویں کی رات، جس میں چاند پورا ہوجاتا ہے اور اس کی روشنی کمال کو پہنچ جاتی ہے

لَیلَۃُ الْقَدْر

ماہ رمضان کے آخر عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک انتہائی مبارک رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے اور (عموماً) ستائیسویں شب جس میں عبادت کرنا افضل بتایا گیا ہے اور جس میں قرآن شریف نازل ہونا شروع ہوا (جب کہ اس شب کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہے) شب قدر، قدر و منزلت والی رات، متبرک رات، خوشی کی رات

لَیلَۃُ الْعِید

شوّال کی چاند رات، عید کی رات.

لَیلَۃُ الاِسْریٰ

ماہ رجب کی 26 اور 27 تاریخ کی درمیانی رات جس میں پیغمبر محمد کو معراج ہوئی، شب معراج

لَیلَۃُ الْاَسْرا

شبِ معراج ، وہ رات جس میں حضورِانور صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی.

لَیلَۃُ الُمِعْراج

شبِ معراج، جو زیادہ مستعمل ہے

لَیلَۃُ الْمُبارِکَہ

رک: لیلۃ القدر جو زیادہ مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیلَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیلَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone