تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lett" کے متعقلہ نتائج
lett کے لیے اردو الفاظ
lett کے اردو معانی
اسم
- لیٹ
- اس قوم کا فرد جو بحیرۂ بالٹک کے مشرقی ساحل پر یا اس کے قریب رہتی ہے
- ان کی زبان
lett के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लेट
- इस क़ौम का फ़र्द जो बहीरा-ए-बाल्टिक के मशरिक़ी साहिल पर या इस के क़रीब रहती है
- इन की ज़बान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
little office
دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lett)
lett
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔