تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتّے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

لَتّے لَگْنا

(جسم یا بدن پر) چیتھڑے لگانا ، انتہائی غربت ہونا.

لَت لَگْنا

عادت ہونا.

لے لگنا

دُھن بندھنا، رٹ لگنا، ہر وقت ایک ہی چیز کا خیال رہنا

لاتی لَگانا

(شکار) شیر وغیرہ کے شکار کی گھات میں بیٹھنے کے لیے اودی بنانا.

لات لَگْنا

لات لگانا (رک) کا لازم ، پان٘و کی ضرب لگنا.

لاتیں لگانا

لاتوں سے پٹنا، دولتیا مارنا

لَت لَگانا

بُری عادت ڈالنا.

لات لَگانا

ٹھوکر مارنا ، ٹھکرانا ، ضرب لگانا ، زک پہنچانا.

لَوے لَگْنا

دل کو لگنا ، یقین یا اعتبار ہونا

لَتّے لینا

ملامت و سرزنش کرنا، آڑے ہاتھوں لینا، لتاڑنا، پیچھے پڑجانا، خوب خبر لینا، ناک میں دم کردینا، پردہ پری کرنا

دو لَتّی لَگْنا

لاتیں لگنا، لاتیں چلنا

دو لَتّی لَگانا

رک : دولتی چلانا .

لَت پِیچھے لَگنا

۔لازم۔

لَت پِیچھے لَگانا

خوگر ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتّے لَگْنا کے معانیدیکھیے

لَتّے لَگْنا

latte lagnaa•लत्ते लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَتّے لَگْنا کے اردو معانی

  • (جسم یا بدن پر) چیتھڑے لگانا ، انتہائی غربت ہونا.

Urdu meaning of latte lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jism ya badan par) chiith.De lagaanaa, intihaa.ii Gurbat honaa

लत्ते लगना के हिंदी अर्थ

  • (शरीर या तन पर) चीथड़े लगाना, अधिक ग़रीब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتّے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتّے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone