تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتُّو" کے متعقلہ نتائج

لَتُّو

لاتیں مارنے والا.

لَتُوآ

لات جھاڑو ، لات مارنے والا بیل ؛ دولتی چلانے یا لات مارنے والا گھوڑا.

لَتَوڑا

لمٹنگا پرن٘د ؛ جیسے : بگلا ، سارس ، لمبے پَیروں والا پرن٘د.

لَطُوخ

دوا کی لگدی، گاڑھی دوا یا مرہم وغیرہ

وَٹے لَتّو

مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لُوت

لُوٹ

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتّا

۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتَّہ

پرانا کپڑا ، چیتھڑا ، کپڑے کا ٹکڑا.

لَتْہا

لاتیں مارنے والا گھوڑا

لَت

بُری عادت جو جڑ پکڑے ، راسخ عادت ، لپکا ، دھت.

لوت

अच्छे-अच्छे खाने, बिना दाढ़ी-मूछ का लड़का।।

لَتْھ

آمیزش ، آلودگی ؛ آلودہ ، ملوث ، شوربور ؛ خراب حال ، خستہ حال

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتُّو کے معانیدیکھیے

لَتُّو

lattuu•लत्तू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَتُّو کے اردو معانی

  • لاتیں مارنے والا.

Urdu meaning of lattuu

  • Roman
  • Urdu

  • laate.n maarne vaala

लत्तू के हिंदी अर्थ

  • लातें मारने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone