تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"little" کے متعقلہ نتائج
little کے لیے اردو الفاظ
little کے اردو معانی
صفت
- چھوٹا
- کوچک
- خورد
- ننھا
- کم سن
- صغیر
- جسامت یا گنجایش میں نسبتاً چھوٹا
- جو نہ بڑا ہو نہ لمبا
- مختصر مدت کا
- تھوڑی مقدار کا
- حیثیت، طاقت، اہمیت یا رتبے میں کم
- ہلکا
- معمولی
- تنگ ذہن، ادنیٰ، حقیر یا چھوٹا
- بودا
- پرکشش، خوشگوار یا دلچسپ
اسم
- جو خفیف یا غیر اہم ہو
- تھوڑا وقت یا فاصلہ
- قلیل مدت یا فاصلہ
- تھوڑی جگہ، کم درجہ یا تھوڑی سی کوئی چیز
فعل متعلق
- تھوڑی مقدار یا دوجے میں
- کبھی کبھی
- ہر گز نہیں (فعل سے پہلے استعمال ہوتا ہے
little के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- छोटा
- कोचक
- ख़ुर्द
- नन्हा
- कमसिन
- सग़ीर
- जसामत या गुंजाइश में निसबतन छोटा
- जो ना बड़ा हो ना लंबा
- मुख़्तसर मुद्दत का
- थोड़ी मिक़दार का
- हैसियत, ताक़त, एहमीयत या रुतबे में कम
- हल्का
- मामूली
- तंग ज़हन, अदना, हक़ीर या छोटा
- बोदा
- पुरकशिश, ख़ुशगवार या दिलचस्प
संज्ञा
- जो ख़फ़ीफ़ या ग़ैर अहम हो
- थोड़ा वक़्त या फ़ासिला
- क़लील मुद्दत या फ़ासिला
- थोड़ी जगह, कम दर्जा या थोड़ी सी कोई चीज़
क्रिया-विशेषण
- थोड़ी मिक़दार या दूजे में
- कभी कभी
- हरगिज़ नहीं (फे़अल से पहले इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (little)
little
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔