تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lavabo" کے متعقلہ نتائج

lavabo

رومن کیتھلک کلیسا: (الف)عشائے ربانی کے وقت پادری کے ہاتھ دھلانے کی رسم،دست شوئی(ب) اس کے لیے استعمال ہونے والا برتن اور تولیہ۔.

lavabo کے لیے اردو الفاظ

lavabo

lavabo کے اردو معانی

اسم

  • (اکثر بڑے L سے) (کلیسیات) دست شوئی
  • رومن کیتھولک اور اینگلیکن کلیسا میں عشائے ربانی کی عبادت کے موقع پر چندے کی وصولی کے بعد پادری کے ہاتھ دھونے کی رسم
  • اس تقریب کے ساتھ تلاوت کی جانے والی آیات
  • چھوٹا تولیا یا برتن جو ہاتھ دھونے کے لیے استعمال ہو
  • برتن اور حوض کی وہ تعمیر جو قرون وسطی کی خانقاہوں میں پائی گئی
  • بیرونی ظرف یا حوض جو دیواری تنصیب کے طور پر استعمال ہوتا تھا

lavabo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अक्सर बड़े L से) (कलीसयात) दस्त शिवी
  • रोमन कैथोलिक और एंग्लेकिन किलीसा में अशाए रब्बानी की इबादत के मौक़ा पर चंदे की वसूली के बाद पादरी के हाथ धोने की रस्म
  • इस तक़रीब के साथ तिलावत की जाने वाली आयात
  • छोटा तौलिया या बर्तन जो हाथ धोने के लिए इस्तिमाल हो
  • बर्तन और हौज़ की वो तामीर जो क़ुरून वसती की ख़ानक़ाहों में पाई गई
  • बैरूनी ज़र्फ़ या हौज़ जो दीवारी तंसीब के तौर पर इस्तिमाल होता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lavabo

رومن کیتھلک کلیسا: (الف)عشائے ربانی کے وقت پادری کے ہاتھ دھلانے کی رسم،دست شوئی(ب) اس کے لیے استعمال ہونے والا برتن اور تولیہ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lavabo)

نام

ای-میل

تبصرہ

lavabo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone