تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاڈو" کے متعقلہ نتائج

لاڈو

پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)، بیٹی کے لئے پیار بھرا خطاب

لاڈُو

رک: لڈو.

لاڈو کوڈو

رک: لاڈو .

لاڈوگ

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر گائے جانے والے گیت.

چَراغ میں بَتّی پَڑی لاڈو میری تَخْت چَڑھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کاہلی کی وجہ سے سر شام سونے کی تیاری کرے

سَب گُن بَھری میری لاڈو ، کُون کَہے لَنڈُوری

شیخی خور عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ اس میں خُوبیاں ہیں خامی کوئی نہیں

لاڈا

لاڈلا، چہیتا، پیارا، محبوب، معشوق، وہ جسے ناز و نعمت سے پالا ہو.

لَڈُّو

فائدہ، نفع، نعمت

لاڈ

اعتدال سے زیادہ محّبت، پیار، دلار، ناز، نخرا، چوچلا، اخلاص

لہو

خون، رکت، دم

لَہْو

کھیل، کھیل کود، بازی، شغل

لُہو

لالُو

لالو

= लाले

لاگُو

وہ درندہ جس کو انسانی خون پینے کا چسکا پڑ گیا ہو، وہ جانور جو آزار پہنچانےکے لئے پیچھا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاڈو کے معانیدیکھیے

لاڈو

laaDo•लाडो

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لاڈو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیاری (بیوی یا بیٹی) نیز دلہن (عموماً پیار سے لڑکیوں کو کہتے ہیں)، بیٹی کے لئے پیار بھرا خطاب

Urdu meaning of laaDo

  • Roman
  • Urdu

  • pyaarii (biivii ya beTii) niiz dulhan (umuuman pyaar se la.Dkiiyo.n ko kahte hain), beTii ke li.e pyaar bhara Khitaab

English meaning of laaDo

Noun, Feminine

  • bride, darling, favourite (daughter or wife), loving title for daughter

लाडो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी लड़की या युवती जिसका बहुत लाड हुआ हो या होता हो, लाड़ से पली लड़की, बेटी के लिए प्यार भरा संबोधन, प्यारी (बीवी या बेटी) और दुल्हन (आम तौर पर प्यार से लड़कीयों को कहते हैं)

لاڈو کے مترادفات

لاڈو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاڈو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاڈو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone