تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑاؤُ" کے متعقلہ نتائج

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑَاؤ

صفت۔ لڑنے کے قابل، ڈور، جو ایک مرتبہ کنکوا لڑانے کے قابل ہو

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لاؤ

چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

لُٹاؤ

خوب لٹانے والے، فضول خرچ، لَکھ لُٹ.

لَڑھی

باربرداری وغیرہ کی پہلی ، ایک قسم کی بیل گاڑی

لَڑھا

لکڑی کی بنی ہوئی بیل گاڑی، ایک قسم کی بیل گاڑی، لڑھیا

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑے

لڑنا کافعلِ ماضی ضیغۂ جمع غائب نیز مضارع، تراکیب میں مستعمل

لڑیاں

لڑی کی جمع

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑاؤُ کے معانیدیکھیے

لَڑاؤُ

la.Daa.o•लड़ाओ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَڑاؤُ کے اردو معانی

صفت

  • لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

شعر

Urdu meaning of la.Daa.o

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dne ke kaabil, Dor jo ek martaba kanakvaa u.Daane ke kaabil ho

English meaning of la.Daa.o

Adjective

  • cause to fight

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑاؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑاؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone