تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"latin" کے متعقلہ نتائج
latin کے لیے اردو الفاظ
latin کے اردو معانی
اسم، صفت
- لاطینی
- رومی سلطنت کی زبان
- قدیم اطالیہ کے ملک لاطیم (Latium) کا باشندہ
- لاطینی اقوام جیسے اطالیہ، ہسپانیہ یا فرانس کا کوئی رکن
- لاطینی امریکا کا باشندہ
- رومن کیتھولک کلیسا کا رکن جو ایسٹرن آرتھوڈوکس چرچ سے الگ ہے
صفت
- لاطینی
- اطالوی، ہسپانوی فرانسیسی یا بالخصوص لاطینی امریکی اقوام سے متعلق جو قدیم روم کی زبان سے ماخوذ زبانیں یا ان کی جدید/ تازہ تر صورتیں استعمال کرتے ہیں
- قدیم لاطیم (Latium) سے متعلق یا اس کے باشندوں کے بارے میں
latin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- लातीनी
- रूमी सलतनत की ज़बान
- क़दीम अतालिया के मुलक लातीम (Latium) का बाशिंदा
- लातीनी अक़्वाम जैसे अतालिया, हसपानीया या फ़्रांस का कोई रुकन
- लातीनी अमरीका का बाशिंदा
- रोमन कैथोलिक किलीसा का रुकन जो इस्टर्न आर्थोडोक्स चर्च से अलग है
विशेषण
- लातीनी
- इतालवी, हिसपानवी फ़्रांसीसी या बिलख़सूस लातीनी अमरीकी अक़्वाम से मुताल्लिक़ जो क़दीम रुम की ज़बान से माख़ूज़ ज़बानें या उन की जदीद/ ताज़ा तर सूरतों इस्तिमाल करते हैं
- क़दीम लातीम (Latium) से मुताल्लिक़ या इस के बाशिंदों के बारे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
latten
تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.
لاتیں کِھلْوانا
لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.
لاتیں مارنا
لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.
litany
(الف) دعائوں کا مقررہ سلسلہ جو گرجا کی عبادت یا جلوس میں پادری پڑھتے ہیں اور حاضرین جو ا باً مقررہ کلمات دہراتے جاتے ہیں (ب) (the Litany ) وہ دعائیں جو کتاب الادعیہ Book of Common Prayer میں شامل ہیں۔.
لا تَنہَر
جھڑکو مت ، آبۂ قرآن و امّا السّائِلَ فَلا تَنْھَر (سوال کرنے والے کو مَت جھڑکو) کا مخفَف .
لوٹَن دِیا
(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (latin)
latin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔