تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"litany" کے متعقلہ نتائج

litany

(الف) دعائوں کا مقررہ سلسلہ جو گرجا کی عبادت یا جلوس میں پادری پڑھتے ہیں اور حاضرین جو ا باً مقررہ کلمات دہراتے جاتے ہیں (ب) (the Litany ) وہ دعائیں جو کتاب الادعیہ Book of Common Prayer میں شامل ہیں۔.

لَٹَن

وہ فصل جو موسم سے پہلے بوئی جائے (یہ اچھی نہیں ہوتی)

latten

تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.

latin

قدیم روما کی اطالوی زبان جو لیٹیم (وسطی اطالیہ) سے چلی۔.

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لیٹْنا

دراز ہونا ، سیدھا ، کروٹ سے یا اوندھے ہو ک پڑنا ، کمر سیدھی کرنا.

لِٹانا

(کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.

لُٹْنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

لیکِن

پر، مگر، ولے

لَوٹْنا

الٹنا ، پلٹنا ، رُخ بدلنا (کپڑے وغیرہ کا) .

لاٹْنا

دھتکارنا ، حقیر و ذلیل کر کے دھکیلنا ، ذلیل کرنا.

لاتوں

لات کی جمع مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

litany کے لیے اردو الفاظ

litany

ˈlɪt.ən.i

litany کے اردو معانی

اسم

  • دعا باجماعت
  • باجماعت دُعا یا عبادت
  • ایک قسم کی رسمی یا کتابی دُعا جس میں باقاعدہ دعائیں اور ان کے مقررہ جوابات شامل ہوتے ہیں
  • (بڑے L سے) مختصر دعاؤں کا مجموعہ جو عام دعاؤں کی کتاب، کی شکل میں ہوتا ہے، اس سے پہلے the آتا ہے
  • دعا سے مشابہ کوئی تلاوت یا قرأت

litany के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दुआ बाजमाअत
  • बाजमाअत दुआ या इबादत
  • एक किस्म की रस्मी या किताबी दुआ जिस में बाक़ायदा दुआएं और उन के मुक़र्ररा जवाबात शामिल होते हैं
  • (बड़े L से) मुख़्तसर दुआओं का मजमूआ जो आम दुआओं की किताब, की शक्ल में होता है, इस से पहले the आता है
  • दुआ से मुशाबेह कोई तिलावत या क़रणत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (litany)

نام

ای-میل

تبصرہ

litany

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone