تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا" کے متعقلہ نتائج

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا کے معانیدیکھیے

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

laato.n kaa dev baato.n se nahii.n maantaaलातों का देव बातों से नहीं मानता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا کے اردو معانی

  • نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

Urdu meaning of laato.n kaa dev baato.n se nahii.n maantaa

  • Roman
  • Urdu

  • niich samjhaane se nahii.n maanata yaanii banaa paTTe sahii raaste par nahii.n aataa

लातों का देव बातों से नहीं मानता के हिंदी अर्थ

  • नीच समझाने से नहीं मानता अर्थात बिना पिटे सही रास्ते पर नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

نیچ سمجھانے سے نہیں مانتا یعنی بنا پٹے صحیح راستے پر نہیں آتا

لاتوں کے دیو باتوں سے نَہیں مانْتے

جوتی خورا زبانی سمجھانے سے نہیں سمجھتا ، بدآدمی پٹے بغیر نہیں مانتا ، شریر یا سرکش مار پیٹ ہی درست ہوتا ہے.

داموں کا روٹھا باتوں سے نہیں مانتا

معقول معاوضہ دیئے بغیر مزدور خوش نہیں ہوتا، جس کو اس کا حق نہ ملے وہ کسی طرح راضی نہیں ہوتا

لات کا آدمی باتوں سے نہیں مانتا، لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے

اس کے متعلق کہتے ہیں، جس کی شرارت اور سرکشی بغیر سختی کے نہ جائے، شرارتی آدمی جوتے یا مار سے ہی ٹھیک رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاتوں کا دیو باتوں سے نہیں مانتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone