تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِٹانا" کے متعقلہ نتائج

لِٹانا

(کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.

کانٹوں پَہ لِٹانا

ستانا ، مصیبت میں مبتلا کرنا ، دکھ دینا .

قِبْلَہ رُو لِٹانا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

چِت لِٹانا

پیٹھ کے بل لٹانا

خاک پَر لِٹانا

مار ڈالنا ، قتل کرنا .

اَنگاروں پَر لِٹانا

انگاروں پر لوٹنا کا تعدیہ، (غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلانا، تڑپانا، بے قرار کرنا

خاک و خُون میں لِٹانا

سخت تکلیف پہچانا ، مار ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِٹانا کے معانیدیکھیے

لِٹانا

liTaanaaलिटाना

  • Roman
  • Urdu

لِٹانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • (کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.
  • چت کرنا، پچھاڑنا، زمین وغیرہ پر گرانا.
  • قبر میں ڈالنا؛ بچے کو سلانا.
  • ۔ (ھ) بکسر اول) لیٹنا کا متعدی۔ ۱۔ فرش چارپائی یا زمین وغیرہ پر چت پٹ یا کروٹ کے بھل ڈال دینا۔ ۲۔(عو) بچّوں کو سلانا۔ ۳۔مُردے کو قبر میں رکھنا۔ ۴۔پچھاڑنا۔ چِتْ کرنا۔

Urdu meaning of liTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shaKhs ya chiiz ko) kha.De ya baiThe (ya leTe) se siidhaa kar ke zamiin ya farsh vaGaira par daraaz karnaa
  • chitt karnaa, pachhaa.Dnaa, zamiin vaGaira par giraanaa
  • qabr me.n Daalnaa; bachche ko sulaanaa
  • ۔ (ha) baksar avval) leTana ka mutaddii। १। farsh chaarpaa.ii ya zamiin vaGaira par chitt piT ya karvaT ke bhal Daal denaa। २।(o) bachcho.n ko sulaanaa। ३।murde ko qabr me.n rakhnaa। ४।pachhaa.Dnaa। chit॒ karnaa

English meaning of liTaanaa

Transitive verb

  • knockout, fell
  • lay (someone or something) down, place someone in a horizontal position
  • put in the grave

लिटाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • लेटना
  • अपनी सहायता से किसी को लेटने की स्थिति में लाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِٹانا

(کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.

کانٹوں پَہ لِٹانا

ستانا ، مصیبت میں مبتلا کرنا ، دکھ دینا .

قِبْلَہ رُو لِٹانا

نزع کے وقت بیمار کا منہ قبلہ کی طرف کرتے ہیں

چِت لِٹانا

پیٹھ کے بل لٹانا

خاک پَر لِٹانا

مار ڈالنا ، قتل کرنا .

اَنگاروں پَر لِٹانا

انگاروں پر لوٹنا کا تعدیہ، (غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلانا، تڑپانا، بے قرار کرنا

خاک و خُون میں لِٹانا

سخت تکلیف پہچانا ، مار ڈالنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone