تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lath" کے متعقلہ نتائج
lath کے لیے اردو الفاظ
lath کے اردو معانی
اسم
- سلاخ
- ایک پتلی تنگ لکڑی کی پٹی جو شہتیروں سے جڑ دی جاتی ہے تا کہ چھت کے سامان کو سہارا دے سکے، لکڑی کی پتلی تنگ پٹی
- تختے کی پٹی یا دھنجی
- مشبک دھات یا تار کی جالی جو دیوار سے جڑ دی جاتی ہے تاکہ پلستر، اینٹوں یا ایسی ہی چیزوں کو سہارا مل سکے
- ایسا سامان مجموعی طور پر
- دھات یا لکڑی کا ایسا ہی کوئی سامان
فعل متعدی
- پتلی پٹی سے ڈھانپنا
- کاٹھ کی پٹی لگانا
- تختہ بندی کرنا
lath के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सलाख
- एक पतली तंग लक्कड़ी की पट्टी जो शहतीरों से जुड़ दी जाती हैता कि छत के सामान को सहारा दे सके, लक्कड़ी की पुतली तंग पट्टी
- तख़्ते की पट्टी या धनजी
- मुशब्बक धात या तार की जाली जो दीवार से जुड़ दी जाती है ताकि पलस्तर, ईंटों या ऐसी ही चीज़ों को सहारा मिल सके
- ऐसा सामान मजमूई तौर पर
- धात या लक्कड़ी का ऐसा ही कोई सामान
सकर्मक क्रिया
- पतली पट्टी से ढाँपना
- काठ की पट्टी लगाना
- तख़ताबंदी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lath)
lath
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔