تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹَھیْت" کے متعقلہ نتائج

لَٹَھیْت

لاٹھیوں سے لڑنے والا، لٹھ باز، لٹھ بردار، لٹھ چلانے والا

لٹھیت لڑکا

ڈھیٹ یا ضدی لڑکا

لَٹَھیتی

لٹھ سے لرنے کا کام یا عادت، لٹھ بازی، لٹھ بندی.

لَوٹْتا

لوٹنا سے حالیۂ نا تمام، تراکیب میں مستعمل، واپس ہونا، پلٹنا

لَٹھی

کھیت وغیرہ میں بنائی جانے والی سیدھی نالی جس میں بیج ڈالے جاتے ہیں، ہل وغیرہ کی مدد سے بنائی جانے والی سیدھی قطار یا حد بندی.

لَٹھِیا

لاٹھی کی تصغیر، چھوٹی لاٹھی، چھوٹی لکڑی، چھڑی

لوٹْتا پِھرْنا

زمین پر لڑھکنا، تڑپتا پھرنا

لوٹْتا پِیٹْتا

رک : لوٹتا پوٹتا .

لوٹْتا پوٹْتا

لڑھکتا پڑھکتا ، لڑھکنیاں کھاتا ہوا گرتا پڑتا .

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

سَر لُوٹْتے پِھرْنا

سر کاٹنا، قتلِ عام کرنا .

کُتّے لوٹتے ہیں

۔۱۔ویرانہ ہے۔ جس ڈیوڑھی پر دو دو تین تین نوکر رہتے تھے اب وہاں کُتّے لوٹتے ہیں۔ ۲۔صفائی نہیں ہے۔ کمرے کی حالت تو دیکھو کُتّے لوٹتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹَھیْت کے معانیدیکھیے

لَٹَھیْت

laThait•लठैत

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: لڑائی

  • Roman
  • Urdu

لَٹَھیْت کے اردو معانی

صفت

  • لاٹھیوں سے لڑنے والا، لٹھ باز، لٹھ بردار، لٹھ چلانے والا
  • (کنایتاً) ضدی، ہٹی

Urdu meaning of laThait

  • Roman
  • Urdu

  • laaThiyo.n se la.Dne vaala, laThTh baaz, laThTh bardaar, laThTh chalaane vaala
  • (kinaayatan) ziddii, haTii

English meaning of laThait

Adjective

  • cudgel-player
  • ( Figurative) headstrong, obstinate

लठैत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लाठी से प्रहार करके लड़ने वाला, लाठी चलाने वाला, लट्ठबाज़
  • ( संकेतात्मक) ज़िद्दी, हटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹَھیْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹَھیْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone