تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتْہا" کے متعقلہ نتائج

لَتْہا

لاتیں مارنے والا گھوڑا

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لَتّا

۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.

لَتَّہ

پرانا کپڑا ، چیتھڑا ، کپڑے کا ٹکڑا.

للِتا

ایک میوزیکل راگ، موسیقی کا ایک راگ

لَتْہاڑْنا

پامال کرنا ، لتھیڑنا ، سان٘نا ، گڈمڈ کرنا، لپیٹنا.

لَتْیا

بُری لَت رکھنے والا ، عادی ، دھتیا.

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتُّو

لاتیں مارنے والا.

لَت

بُری عادت جو جڑ پکڑے ، راسخ عادت ، لپکا ، دھت.

لَطْع

चाटना, लेहन, पीठ पर ठोकर मारना।

لات

(حیوان یا انسان کا) پان٘و، پیز نیز ٹھوکر، پان٘و کی ضرب

لَتْھ

آمیزش ، آلودگی ؛ آلودہ ، ملوث ، شوربور ؛ خراب حال ، خستہ حال

لَہات

وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں لٹکا ہوتا ہے، کوّا، حلق کا کوّا، کاگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتْہا کے معانیدیکھیے

لَتْہا

lat.haa•लतहा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَتْہا کے اردو معانی

صفت

  • لاتیں مارنے والا گھوڑا
  • (ھ) مذکر۔ کسی کے لاتیں مارنا۔ باہم ایک دوسرے کے لاتیں مارنا

Urdu meaning of lat.haa

  • Roman
  • Urdu

  • laate.n maarne vaala gho.Daa
  • (ha) muzakkar। kisii ke laate.n maarana। baaham ek duusre ke laate.n maarana

लतहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो लात मारता हो, लातें मारने वाला (बैल या घोड़ा)

لَتْہا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone