تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"knead" کے متعقلہ نتائج
knead کے لیے اردو الفاظ
knead کے اردو معانی
فعل متعدی
- ہاتھوں سے دبا کر تہ جما کر اکٹھا کرنا
- گوندھنا
- مالش کرنا
- ملنا
- (آٹا گوندھ کر ) روٹی پکانا
- (مٹی گوندھ کر) برتن گھڑنا
- (مجازاً) ملانا
- آمیخت کرنا
- سمونا
- ماننڈنا
- ساننا
- مسلنا
- سوندنا
- ملنا
- اوسننا
- پٹھوں کی مالش کرنا
- چپی کرنا
knead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हाथों से दबा कुरता जमा कर इकट्ठा करना
- गून्धना
- मालिश करना
- मिलना
- (आटा गूँध कर ) रोटी पकाना
- (मिट्टी गूँध कर) बर्तन घड़ना
- (मजाज़न) मिलाना
- आमीख़त करना
- स्मूना
- माननडना
- सानना
- मसलना
- सोनदना
- मिलना
- ओसनना
- पट्ठों की मालिश करना
- चुप्पी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُنیڑ
(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی
کُنڑْ
(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں
کاند
(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .
کُنْد گَڑھا
کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جوکسی کُند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جاۓ.
کانڑا نَعْل
(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .
کانڑی مَٹَکّو
(تحقیراً) وہ عورت جو یک چشم ہونے کے باوجود اپنے کو خوبصورت جانے اور مٹک مٹک کر چلے یا باتیں کرے.
کُنْد زَبان
جس کے بولنے میں رکاوٹ پیدا ہو، جو بولنے میں ہکلاۓ، جو رُک رُک کر بولے، اٹک اٹک کر بولنے والا.
قَنْد کا کُوزَہ
بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.
کَنْد پیٹ
(ہندو) ایک آسن جس میں پالتی لگا کر زمین پر بیٹھ جاتے ہیں، بعد ازاں ایک پانو کا پنجہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر آہستہ آہستہ گھما کر اوپر کو اٹھاکر پیٹ پر لے آتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (knead)
knead
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔