تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kabob" کے متعقلہ نتائج
kabob کے لیے اردو الفاظ
kabob کے اردو معانی
اسم
- [اردو] کباب
- گوشت کے مکعب ٹکڑے یا بوٹیاں جن پر عموماً مصالحہ لگا ہوتا ہے اور جن کو سبزیوں، مثلاً کھمبیوں، ٹماٹروں اور پیاز کے ساتھ پکایا یا سیخ میں پرو کر سینکا جاتا ہے
kabob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [उर्दू] कबाब
- गोश्त के मकाब टुकड़े या बूटीयां जिन पर उमूमन मसालिहा लगा होता है और जिन को सबज़ीयों, मसलन खम्बियों, टमाटरों और प्याज़ के साथ पकाया या सीख में प्रो कर सेंका जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَباب میں ہَڈّی
(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.
کَباب کا آنْسُو
وہ گوشت کا پانی جو سیخ پر کباب سینکتے وقت کوئلوں پر رستا ہے یا ٹپکتا ہے ، کباب کا رساؤ.
کَبابَۂ خَنْداں
کباب چینی سے بڑا جوزی رنگ کا دانہ جو آدھا پھٹا ہوا تیز بُو اور خشبودار ہوتا ہے ، تیز ہونے کے سبب اسکی چٹنی پیس کر کھانے کے ساتھ کھاتے ہیں.
قُبَّہ اُزِیں
(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.
کَبابِ پَرْسَنْدَہ
ایک خاص طریقے سے مخصوص مصالحے لگا کر شامی کباب کی طرح تلے ہوئے گوشت کے کچلے ہوئے پارچے ، پسندا کباب.
قُبَّہُ الْاَرْض
جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.
کَب بابا مَرے، کَب بَیل بَٹے
جب کسی بات کا انتظار ہو تو کہتے ہیں ؛ خدا جانے کب ہو کب نہیں ایسی اُمیدیں ضعیف ہوتی ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kabob)
kabob
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔