تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباب" کے متعقلہ نتائج

کَباب

جلا بھنا ہوا، سوختہ، بریاں

قِباب

قبہ کی جمع، بہت سے قُبے، گن٘بد، کلس یا برج

کَباب رَہْنا

جلا بُھنا ہونا ، جلتے رہنا.

کَباب کَرْنا

جلانا، دکھ پہنچانا، تکلیف دینا

کَباب ہونا

کباب کرنا کا لازم، گوشت کا بریاں ہونا، کباب تیار ہونا نیز کسی چیز کا جلنا، بُھننا

کَباب لَگْنا

کباب لگانا کا لازم، کباب تیار ہونا

کَباب لَگانا

سیخ پر کباب سینکنا یا کڑھائی میں تلنا

کَباب خانَہ

وہ جگہ جہاں کباب بنیں ؛ وہ دُکانیں جہاں کباب بنتے اور بکتے ہیں ، باورچی خانہ.

کَباب تَلْنا

کباب کو روغن میں بریاں کرنا.

کَباب کا آنْسُو

وہ گوشت کا پانی جو سیخ پر کباب سینکتے وقت کوئلوں پر رستا ہے یا ٹپکتا ہے ، کباب کا رساؤ.

کَباب دارائی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

کَباب چِینی

سیاہ مرچ سے مشابہ ایک قسم کے گول بیج، حب العروس، سیتل چینی

کَباب پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں گوشت کے بجائے کباب یا کوفتے ڈالے گئے ہوں.

کَباب بُھونْنا

کباب تیار کرنا، سیخ پر کباب لگانا، سیخ کے ذریعے کباب بنانا

کَباب بُھنْنا

کباب بھوننا (رک) کا لازم ، کباب تیار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباب کے معانیدیکھیے

کَباب

kabaab•कबाब

اصل: فارسی

وزن : 121

اشتقاق: كَبَبَ

  • Roman
  • Urdu

کَباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلا بھنا ہوا، سوختہ، بریاں
  • گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں، سیخ کباب، گولا کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں
  • (تصوّف) وہ دل جو عین تجلّیات میں جذبات عشقی سے سوخت ہو جائے

شعر

Urdu meaning of kabaab

  • Roman
  • Urdu

  • jilaa bhunaa hu.a, saKhtaa, bariiyaa.n
  • gosht ke paarche ya qiima ke gole, Tikiyaa.n jinhe.n mirch masaale ke saath siikh par laga kar ya tave me.n rakh kar sainik lete hai.n ya til lete hain, siikh kabaab, golaa kabaab, koftaa aur shaamii kabaab mashhuur hai.n
  • (tasavvuph) vo dil jo a.in tajalliyaat me.n jazbaat ishqii se soKhat ho jaaye

English meaning of kabaab

Noun, Masculine

  • kebab, roasted or grilled or fried mincemeat
  • cubebs, piper cubeba
  • grilled, burnt out

कबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भुने या तले हुए मांस की बोटी या टिकिया अथवा सींख़ पर सेंका गया मांस
  • कीमे की तली हुई टिकियाँ अथवा सीख पर सेंकी हुई नलियाँ।
  • सीकों पर भूनकर पकाया हुआ मांस
  • मांस की तली हुई टिकिया।

کَباب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone