تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kebob" کے متعقلہ نتائج

kebob

kabob

کَباب

جلا بھنا ہوا، سوختہ، بریاں

kebab

کبیب

اوندھے منھ پڑا ہوا، سرکے بل گرا ہوا

قَبَب

पतली कमरवाला, कृशोदर, कृशकटि।

قُبَب

‘कुब्बः’ का बहु., कुब्वे, गुमटियाँ, | छोटे गुंबद ।

قِباب

قبہ کی جمع، بہت سے قُبے، گن٘بد، کلس یا برج

قُبُوب

धान का सूखना, कोलाहल करना, शोर मचाना, शत्रुता और लड़ाई, शरीर की खाल और मांस का मुरझाना।।

قَبّاح

निकृष्ट होना,खराब होना, बुरा होना

قُبَّۂ آب

a bubble of water

کَبابَۂ دَہَن شِگافْتَہ

رک : کبابۂ خنداں.

کَباب دارائی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

کَبابَۂ دَہَن کُشا

رک : کبابۂ خنداں.

کَبابِ وَرَق

پتلے کباب ، ایک قسم کا کباب جس کے گوشت کا پانی پوری طرح خشک ہو جاتا ہے

کَباب میں ہَڈّی بَنْنا

play gooseberry

کَباب بُھنْنا

کباب بھوننا (رک) کا لازم ، کباب تیار ہونا.

کَباب بُھونْنا

کباب تیار کرنا، سیخ پر کباب لگانا، سیخ کے ذریعے کباب بنانا

کَباب میں ہَڈّی

(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.

کَبابِ شام

شامی کباب ، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں.

کَبابِ خَطائی

ایک طرح کا کباب.

کَباب کا آنْسُو

وہ گوشت کا پانی جو سیخ پر کباب سینکتے وقت کوئلوں پر رستا ہے یا ٹپکتا ہے ، کباب کا رساؤ.

کَبابِ شامی

شامی کباب، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں

قُبَّہ دار

گن٘بد والا ، کلس والا.

کَبابِ قَنْدھاری

ایک قسم کا کباب جو قندھار اور قابل کے گرد و نواح میں بنایا جاتا ہے.

کَبابَۂ خَنْداں

کباب چینی سے بڑا جوزی رنگ کا دانہ جو آدھا پھٹا ہوا تیز بُو اور خشبودار ہوتا ہے ، تیز ہونے کے سبب اسکی چٹنی پیس کر کھانے کے ساتھ کھاتے ہیں.

قُبَّہ اُزِیں

(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.

کَبابِ سَنگ

پتھر پر بُھنا ہوا گوشت.

کَباب کَرْنا

جلانا، دکھ پہنچانا، تکلیف دینا

کَباب لَگْنا

کباب لگانا کا لازم، کباب تیار ہونا

کَباب لَگانا

سیخ پر کباب سینکنا یا کڑھائی میں تلنا

کَباب تَلْنا

کباب کو روغن میں بریاں کرنا.

کَباب ہونا

کباب کرنا کا لازم، گوشت کا بریاں ہونا، کباب تیار ہونا نیز کسی چیز کا جلنا، بُھننا

کَباب رَہْنا

جلا بُھنا ہونا ، جلتے رہنا.

کَبابِ پَرْسَنْدَہ

ایک خاص طریقے سے مخصوص مصالحے لگا کر شامی کباب کی طرح تلے ہوئے گوشت کے کچلے ہوئے پارچے ، پسندا کباب.

قُبَّہُ الْاَرْض

جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.

کَباب چِینی

سیاہ مرچ سے مشابہ ایک قسم کے گول بیج، حب العروس، سیتل چینی

کَباب پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں گوشت کے بجائے کباب یا کوفتے ڈالے گئے ہوں.

کَباب خانَہ

وہ جگہ جہاں کباب بنیں ؛ وہ دُکانیں جہاں کباب بنتے اور بکتے ہیں ، باورچی خانہ.

کَبابِ گُل

کباب جو گلاب کے پھول کی شکل پر بھونے جائیں.

کَباب کی سِیخ ہو جانا

دُبلا پتلا ہو جانا ، نہایت لاغر ہو جانا.

کَبابِ سِیخ

سیخ کباب ، وہ کباب جو قیمے کو سیخ پر لگا کر بناتے ہیں

قُبَّہ نُما

گن٘بد نما ، گن٘بد کی مانند ، گُمٹی دار.

قُبّے باندْھنا

سجاوٹ کرنا ، بنانا سن٘وارنا ، زیب و زینت دینا ، آرائش کرنا ، محرابیں بنانا.

کَبابَۂ صِینی

رک : کباب چینی.

kibbutz

کَبابِ ہِنْدی

رک : کبابِ ورق.

کَب بابا مَرے، کَب بَیل بَٹے

جب کسی بات کا انتظار ہو تو کہتے ہیں ؛ خدا جانے کب ہو کب نہیں ایسی اُمیدیں ضعیف ہوتی ہیں.

قُبَّہُ الْاِسْلام

اسلام کا گنبد ؛ شہر بخارا ، بصرہ ، بلخ اور کئی دوسرے شہروں کا لقب.

کَبابِ حُسَینی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ، روشنی کے گنبد

قُبَّۃُ الْاَرْض

جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.

قابُو بَنْنا

موقع ملنا

کَبابْیا

کباب لگانے اور بیچنے والا، کبابی، کباف فروش

کَبابی

(سیخ یا شامی) کباب بنانے اور بیچنے والا شخص

کُبّا

humpbacked

کَب بابا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

کَبابَہ

۔(ف۔ مذکر۔ ایک دوا کا نام۔

quibble

بولی

قُبّے

قبّہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

kebob کے لیے اردو الفاظ

kebob

kebob کے اردو معانی

  • [اردو] کباب
  • گوشت کے مکعب ٹکڑے یا بوٹیاں جن پر عموماً مصالحہ لگا ہوتا ہے اور جن کو سبزیوں، مثلاً کھمبیوں، ٹماٹروں اور پیاز کے ساتھ پکایا یا سیخ میں پرو کر سینکا جاتا ہے
  • دیکھیے: Kabob

kebob के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [उर्दू] कबाब
  • गोश्त के मकाब टुकड़े या बूटीयां जिन पर उमूमन मसालिहा लगा होता है और जिन को सबज़ीयों, मसलन खम्बियों, टमाटरों और प्याज़ के साथ पकाया या सीख में प्रो कर सेंका जाता है
  • देखिए: Kabo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

kebob

kabob

کَباب

جلا بھنا ہوا، سوختہ، بریاں

kebab

کبیب

اوندھے منھ پڑا ہوا، سرکے بل گرا ہوا

قَبَب

पतली कमरवाला, कृशोदर, कृशकटि।

قُبَب

‘कुब्बः’ का बहु., कुब्वे, गुमटियाँ, | छोटे गुंबद ।

قِباب

قبہ کی جمع، بہت سے قُبے، گن٘بد، کلس یا برج

قُبُوب

धान का सूखना, कोलाहल करना, शोर मचाना, शत्रुता और लड़ाई, शरीर की खाल और मांस का मुरझाना।।

قَبّاح

निकृष्ट होना,खराब होना, बुरा होना

قُبَّۂ آب

a bubble of water

کَبابَۂ دَہَن شِگافْتَہ

رک : کبابۂ خنداں.

کَباب دارائی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

کَبابَۂ دَہَن کُشا

رک : کبابۂ خنداں.

کَبابِ وَرَق

پتلے کباب ، ایک قسم کا کباب جس کے گوشت کا پانی پوری طرح خشک ہو جاتا ہے

کَباب میں ہَڈّی بَنْنا

play gooseberry

کَباب بُھنْنا

کباب بھوننا (رک) کا لازم ، کباب تیار ہونا.

کَباب بُھونْنا

کباب تیار کرنا، سیخ پر کباب لگانا، سیخ کے ذریعے کباب بنانا

کَباب میں ہَڈّی

(کنایتہً) سخت ناگوار شے یا عمل نیز رکاوٹ ، دشواری ، کسی عمل میں غیر متوقع تکلیف دہ رکاوٹ.

کَبابِ شام

شامی کباب ، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں.

کَبابِ خَطائی

ایک طرح کا کباب.

کَباب کا آنْسُو

وہ گوشت کا پانی جو سیخ پر کباب سینکتے وقت کوئلوں پر رستا ہے یا ٹپکتا ہے ، کباب کا رساؤ.

کَبابِ شامی

شامی کباب، گوشت کے قیمے کی تلی ہوئی ٹکیاں

قُبَّہ دار

گن٘بد والا ، کلس والا.

کَبابِ قَنْدھاری

ایک قسم کا کباب جو قندھار اور قابل کے گرد و نواح میں بنایا جاتا ہے.

کَبابَۂ خَنْداں

کباب چینی سے بڑا جوزی رنگ کا دانہ جو آدھا پھٹا ہوا تیز بُو اور خشبودار ہوتا ہے ، تیز ہونے کے سبب اسکی چٹنی پیس کر کھانے کے ساتھ کھاتے ہیں.

قُبَّہ اُزِیں

(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.

کَبابِ سَنگ

پتھر پر بُھنا ہوا گوشت.

کَباب کَرْنا

جلانا، دکھ پہنچانا، تکلیف دینا

کَباب لَگْنا

کباب لگانا کا لازم، کباب تیار ہونا

کَباب لَگانا

سیخ پر کباب سینکنا یا کڑھائی میں تلنا

کَباب تَلْنا

کباب کو روغن میں بریاں کرنا.

کَباب ہونا

کباب کرنا کا لازم، گوشت کا بریاں ہونا، کباب تیار ہونا نیز کسی چیز کا جلنا، بُھننا

کَباب رَہْنا

جلا بُھنا ہونا ، جلتے رہنا.

کَبابِ پَرْسَنْدَہ

ایک خاص طریقے سے مخصوص مصالحے لگا کر شامی کباب کی طرح تلے ہوئے گوشت کے کچلے ہوئے پارچے ، پسندا کباب.

قُبَّہُ الْاَرْض

جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.

کَباب چِینی

سیاہ مرچ سے مشابہ ایک قسم کے گول بیج، حب العروس، سیتل چینی

کَباب پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں گوشت کے بجائے کباب یا کوفتے ڈالے گئے ہوں.

کَباب خانَہ

وہ جگہ جہاں کباب بنیں ؛ وہ دُکانیں جہاں کباب بنتے اور بکتے ہیں ، باورچی خانہ.

کَبابِ گُل

کباب جو گلاب کے پھول کی شکل پر بھونے جائیں.

کَباب کی سِیخ ہو جانا

دُبلا پتلا ہو جانا ، نہایت لاغر ہو جانا.

کَبابِ سِیخ

سیخ کباب ، وہ کباب جو قیمے کو سیخ پر لگا کر بناتے ہیں

قُبَّہ نُما

گن٘بد نما ، گن٘بد کی مانند ، گُمٹی دار.

قُبّے باندْھنا

سجاوٹ کرنا ، بنانا سن٘وارنا ، زیب و زینت دینا ، آرائش کرنا ، محرابیں بنانا.

کَبابَۂ صِینی

رک : کباب چینی.

kibbutz

کَبابِ ہِنْدی

رک : کبابِ ورق.

کَب بابا مَرے، کَب بَیل بَٹے

جب کسی بات کا انتظار ہو تو کہتے ہیں ؛ خدا جانے کب ہو کب نہیں ایسی اُمیدیں ضعیف ہوتی ہیں.

قُبَّہُ الْاِسْلام

اسلام کا گنبد ؛ شہر بخارا ، بصرہ ، بلخ اور کئی دوسرے شہروں کا لقب.

کَبابِ حُسَینی

۔ایک قسم کے کباب کا نام

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ، روشنی کے گنبد

قُبَّۃُ الْاَرْض

جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.

قابُو بَنْنا

موقع ملنا

کَبابْیا

کباب لگانے اور بیچنے والا، کبابی، کباف فروش

کَبابی

(سیخ یا شامی) کباب بنانے اور بیچنے والا شخص

کُبّا

humpbacked

کَب بابا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

کَبابَہ

۔(ف۔ مذکر۔ ایک دوا کا نام۔

quibble

بولی

قُبّے

قبّہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (kebob)

نام

ای-میل

تبصرہ

kebob

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone