تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبابْیا" کے متعقلہ نتائج

کَبابْیا

کباب لگانے اور بیچنے والا، کبابی، کباف فروش

کَبابی

(سیخ یا شامی) کباب بنانے اور بیچنے والا شخص

کَبابَہ

رک : کباب چینی (لاط : Piper Cubeba).

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

کَعْبِیَہ

بغداد کا ایک مذہبی گروہ جو معتزلہ میں نمایاں حیثیت کا حامل ہے، اس کا بانی ابوالقاسم عبداللہ بن احمد بن محمد الکعبی ہے.

کابْیَہ

کویتا ، شاعری .

کَباڑِیا

वह जिसका व्यवसाय टूटी-फूटी या पुरानी वस्तुएँ खरीदना तथा बेचना हो

کَباب

جلا بھنا ہوا، سوختہ، بریاں

کَباڑِیَہ

رک : کباڑی (۱).

کُلّابِیَہ

(طب) ہک نما کیڑا، وہ پیٹ کا کیڑا جو نصف انچ، اور دھاگے کی مانند باریک ہوتا ہے اور چھوٹی آنت کے بالائی حصوں کی جھلّی میں بکثرت چمٹا اور چپکا رہتا ہے

کِلابِیَّہ

حکمائے قدیم کا ایک فرقہ جو رسمی اور اصطلاحی اصولِ اخلاق کا مخالف تھا مثلًا علانیہ سب کے سامنے عورتوں سے اختلاط ناجائز ہیں تو ان کو کسی اور جگہ اور کسی صورت میں جائز نہیں ہونا چاہیے .

کَبابَۂ صِینی

رک : کباب چینی.

کَبابَۂ خَنْداں

کباب چینی سے بڑا جوزی رنگ کا دانہ جو آدھا پھٹا ہوا تیز بُو اور خشبودار ہوتا ہے ، تیز ہونے کے سبب اسکی چٹنی پیس کر کھانے کے ساتھ کھاتے ہیں.

کَبابَۂ دَہَن شِگافْتَہ

رک : کبابۂ خنداں.

کَبابَۂ دَہَن کُشا

رک : کبابۂ خنداں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبابْیا کے معانیدیکھیے

کَبابْیا

kabaabyaa•कबाबया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَبابْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کباب لگانے اور بیچنے والا، کبابی، کباف فروش

Urdu meaning of kabaabyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kabaab lagaane aur bechne vaala, kabaabii, kabaaf farosh

English meaning of kabaabyaa

Noun, Masculine

  • maker of kebabas-bar-be-cue, kebab seller

कबाबया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबाब बनाने तथा बेचनेवाला, कबाबी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبابْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبابْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone