تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَباب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَباب کَرْنا

جلانا، دکھ پہنچانا، تکلیف دینا

دِل کَباب کَرْنا

دل جلانا ، دکھ دینا ، رنج پہنچانا

دِل و جِگَر کَباب کَرْنا

بہت تکلیف پہن٘چانا ، اذیّت دینا .

جِگَر کَباب کَرنا

دل جلانا

کِتاب بَنْد کَرْنا

کسی مسئلہ کو ہیشہ کے لیے ختم کرنا .

کِتاب تَیّار کَرْنا

کتاب لکھنا ؛ کتاب ململ کرنا ؛ تصنیف و تالیف کرنا .

حِساب کِتاب دُرُسْت کَرْنا

اپنے حساب کی کتابوں کی پڑتال کرکے ٹھیک کرنا

کَلا کَرْنا

ڈھینکلی کھانا

کَمال کَرْنا

ہنر یا ہوشیاری یا لیاقت کا اظہار کرنا

کَڑا کَرْنا

سخت کرنا، اکڑا لینا، جیسے بدن کڑا کرلینا

کَلام کَرْنا

بولنا ، گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا، بات کرنا.

کَٹا چَھنی کَرْنا

بیر رکھنا ؛ جھگڑا کرنا ؛ لڑنا جھگڑنا ؛ قتل و غارت کرنا.

کَسَب کَرْنا

حاصل کرنا، سیکھنا، کمانا

کَمال حاصِل کَرْنا

کوئی فن یا ہنر بہم پہنچانا، لیاقت یا قابلیت حاصل کرنا، کسی کام میں بڑھ کر ہنر پیدا کرنا، مہارت حاصل کرنا، ہنر یا فن حاصل کرنا

کَلام اُونچا کَرْنا

زوردار آواز میں بولنا، بلند آواز سے بات کرنا، سخت لہجے میں گفتگو کرنا، دشنام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَباب کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَباب کَرْنا

kabaab karnaa•कबाब करना

محاورہ

مادہ: کَباب

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَباب کَرْنا کے اردو معانی

  • جلانا، دکھ پہنچانا، تکلیف دینا
  • کباب جیسا کر دینا، سرخ یا سیاہ کر دینا، حلیہ خراب کر دینا
  • کباب بنانا، بھوننا یا پارچے بنانا

Urdu meaning of kabaab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jalaanaa, dukh pahunchaanaa, takliif denaa
  • kabaab jaisaa kar denaa, surKh ya syaah kar denaa, hulyaa Kharaab kar denaa
  • kabaab banaanaa, bhuunnaa ya paarche banaanaa

English meaning of kabaab karnaa

कबाब करना के हिंदी अर्थ

  • कबाब बनाना, भूनना या पारचे बनाना
  • कबाब जैसा कर देना, सुर्ख़ या सियाह कर देना, हुलिया ख़राब कर देना
  • जलाना, दुख पहुंचाना, तकलीफ़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَباب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَباب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone