تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaaba" کے متعقلہ نتائج
kaaba کے لیے اردو الفاظ
kaaba کے اردو معانی
اسم
- کعبہ
- بیت الله
- بیت الحرام
- خانۂ کعبہ
- کعبتہ اللہ
- بیت العتیق
- خانهٔ کعبتہ خدا
- خدا کا گھر
- مکعب شکل کی ایک چھوٹی عمارت جو مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں واقع ہے، مسلمان کعبہ کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں اور حج کے دوران اس کا طواف کرتے ہیں
- مکعب
- چہار گوشہ
- مربع
- چوکھوٹا
- چوکور
kaaba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काअबा
- बैत अलल्ले
- बैत उल-हराम
- ख़ाना-ए-काबा-ए-
- काबता अल्लाह
- बैत-उल-अतीक़
- खाने-ए-काबता ख़ुदा
- ख़ुदा का घर
- मकाब शक्ल की एक छोटी इमारत जो मक्का मुकर्रमा की मस्जिद हराम में वाक़्य है, मुस्लमान काअबा की तरफ़ रुख़ कर के नमाज़ अदा करते हैं और हज के दौरान इस का तवाफ़ करते हैं
- मकाब
- चहारगोशा
- मुरब्बा
- चोखोटा
- चौकोर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں
کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.
کعبہ کو ڈھانا
اصل مطلب، کعبئہ ہوتو اس کی طرف منہ نہ کرو، کسی جگہ سے نہایت بیزار ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
کَعْبَۃ
رک: کعب معنی نمبر ۳، پان٘سہ ؛ مکہ میں چوکور خانۂ خدا، عمارت جس کی لمبائی چوڑائی اور موٹائی برابر ہو، (عموماً) چوکور عمارت.
قَبَا
اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kaaba)
kaaba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔