تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقابی" کے متعقلہ نتائج

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقْبیٰ

آخرت، دوسرا جہاں، عاقبت

عَقْبی

پیچھے کا، پچھلی طرف کا، پچھلا

عِقاب

سزا، عذاب، تکلیف، عذاب، دکھ، رنج

اْعْقاب

اخلاق، اولاد، بعد کی نسلیں

عَذابی

عذاب (رک) سے منسوب ، عذاب کا سزاوار ، عذاب میں مبتلا ہونے والا ، گنہگار ، بد اعمال .

عُقْبا

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عَرابی

رک : اعرابی ، عرب کا دیہاتی ، بدّو.

عَقْرَبی

عقرب سے منسوب یا متعلق، بچّھو کا بچُّھو کی شکل کا، بچّھو کے ڈن٘ک کی طرح اوپر کو مڑا ہوا، بچھو، کردم

عاقِبَہ

(طب) وہ عارضہ جو کسی بیماری کے بعد پیدا ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقابی کے معانیدیکھیے

عُقابی

'uqaabii•'उक़ाबी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: عُقاب

موضوعات: صفات

اشتقاق: عَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

عُقابی کے اردو معانی

صفت

  • عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

شعر

Urdu meaning of 'uqaabii

  • Roman
  • Urdu

  • aqaab se mansuub ya mutaalliq, uqaab jaisaa

English meaning of 'uqaabii

Adjective

'उक़ाबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • युद्धकारी, उकाब जैसी

عُقابی کے مترادفات

عُقابی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone