تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبَا" کے متعقلہ نتائج

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

چار قَبَہ

رک : چار قب .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبَا کے معانیدیکھیے

قَبَا

qabaaक़बा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ملبوسات

  • Roman
  • Urdu

قَبَا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

    مثال جب اس (لڑکی) نے اپنی نقاب الٹی اور اپنی قبا اتاری تو میں نے دیکھا کہ وہ حسن میں لاجواب ہے

شعر

Urdu meaning of qabaa

  • Roman
  • Urdu

  • uchkan jo dohrii aur chugge kii vazaa kii hotii hai, is me.n baTno.n ke bajaay band ya ghunDii tukma hotaa hai, Dhiilaa Dhaalaa aur qadre lambaa libaas jo kap.Do.n ke u.upar pahna jaataa hai, choGa, uchkan

English meaning of qabaa

Noun, Feminine

  • a loose quilted garment that is open in front and reaches to knees (it is worn over other garments), quilted garment

    Example Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai

क़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पहनावा जो घुटनों के नीचे तक लंबा और कुछ कुछ ढीला होता है यह आगे से खुला होता है और इसकी आस्तीन ढीली होती है, दोहरा लंबा अँगरखा, चोग़ा, गाउन

    उदाहरण जब उस (लड़की) ने अपनी नक़ाब उलटी और अपनी क़बा उतारी तो मैंने देखा कि वह हुस्न में लाजवाब है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبَا

اچکن جو دوہری اور چغے کی وضع کی ہوتی ہے، اس میں بٹنوں کے بجائے بند یا گھنڈی تکمہ ہوتا ہے، ڈھیلا ڈھالا اور قدرے لمبا لباس جو کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے، چوغہ، اچکن

چار قَبَہ

رک : چار قب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone