تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jo" کے متعقلہ نتائج
jo کے لیے اردو الفاظ
jo کے اردو معانی
اسم
- (اسکاٹستانی) محبوبہ
- معشوقہ
- محبوب کو پیار سے پکارنے کا لفظ
- (عوامی) بندہ
- آدمی
- جنا
- (اسکاٹ لینڈ) دل جانی
- جان
- پیاری
- محبوبہ
jo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (असकाटसतानी) महबूबा
- माशूक़ा
- महबूब को प्यार से पुकारने का लफ़्ज़
- (अवामी) बंदा
- आदमी
- जना
- (असकाट लैंड) दिल जानी
- जान
- प्यारी
- महबूबा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ظ
بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (jo)
jo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔