تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hydra" کے متعقلہ نتائج
hydra کے لیے اردو الفاظ
hydra کے اردو معانی
- [یونانی آبی سانپ] (حیوانیات) مار آبی
- آبی کثیر پا
- پنیا سانپ
- آسمان کا ایک برج
- ہائیڈرا نسل کے کوئی بھی تازہ پانی کے خبطوط (polyps)
- (بڑے H سے) (فلکیات) ایک جنوبی مجمع النجوم جسے سانپ کی شکل سے ظاہر کیا جاتا ہے
- (بڑے یا چھوٹے h سے) (کلاسیکی اساطیری) نو سروں والا عظیم الجثہ سانپ جسے ہرکلیس نے قتل کیا، ہر سر کاٹنے پر دوسر اگ آتے ہیں جب تک اسے داغا نہ جائے
- (مجازاً) کوئی مسلسل عذاب یا دشواری جس کے کئی ماخذ ہوں جس کا خاتمہ مشکل ہو
hydra के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- [यूनानी आबी साँप] (हैव इनयात) मार आबी
- आबी कसीर पा
- पुनिया साँप
- आसमान का एक बुरज
- हाईडरा नसल के कोई भी ताज़ा पानी के ख़बतोत (polyps
- (बड़े H से) (फ़लकियात) एक जुनूबी मजमा अलनजोम जिसे साँप की शक्ल से ज़ाहिर किया जाता है
- (बड़े या छोटे h से) (क्लासिकी असातीरी) नौ सुरों वाला अज़ीम-उल-जुस्सा साँप जिसे हरकलीस ने क़तल किया, हर सर काटने पर दूसर अग आते हैं जब तक उसे दाग़ा ना जाये
- (मजाज़न) कोई मुसलसल अज़ाब या दुशवारी जिस के कई माख़ज़ हूँ जिस का ख़ातमा मुश्किल हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hydra)
hydra
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔