تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hydra" کے متعقلہ نتائج

hydra

مار آبی

ہیڈرا

(حیوانیات) پنیا سانپ ، آبی کثیرپا ، مارِ آبی ؛ رک : ہائیڈرا ۔

ہَڈْرا

حالت، گت، ہیئت، وضع، شکل

ہَڈّا

۱۔ (i) بڑی ہڈی ۔

ہَڈَّہ

رک : ہڈا (۱) معنی ۲ ۔

ہَڈّے

ہڈّا کی جمع

ہَڈَّو

(عورت) جس کی ہڈیاں نکلی ہوئی ہوں ، نحیف و لاغر ؛ انتہائی کمزور لڑکی ۔

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

ہَڈِّیا

چھوٹی ہڈّی ، ہڈّی جیسی کوئی چیز

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

ہُڈّا

(عوا) کچا اناج

حُرَّہ

حر کی تانیث، آزاد عورت جو لونڈی نہ ہو

ہِرَّہ

بلی، گربہ

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

ہَرڈا

رک : ہڑ

hydra کے لیے اردو الفاظ

hydra

ˈhaɪ.drə

hydra کے اردو معانی

اسم

  • [یونانی آبی سانپ] (حیوانیات) مار آبی
  • آبی کثیر پا
  • پنیا سانپ
  • آسمان کا ایک برج
  • ہائیڈرا نسل کے کوئی بھی تازہ پانی کے خبطوط (polyps)
  • (بڑے H سے) (فلکیات) ایک جنوبی مجمع النجوم جسے سانپ کی شکل سے ظاہر کیا جاتا ہے
  • (بڑے یا چھوٹے h سے) (کلاسیکی اساطیری) نو سروں والا عظیم الجثہ سانپ جسے ہرکلیس نے قتل کیا، ہر سر کاٹنے پر دوسر اگ آتے ہیں جب تک اسے داغا نہ جائے
  • (مجازاً) کوئی مسلسل عذاب یا دشواری جس کے کئی ماخذ ہوں جس کا خاتمہ مشکل ہو

hydra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [यूनानी आबी साँप] (हैव इनयात) मार आबी
  • आबी कसीर पा
  • पुनिया साँप
  • आसमान का एक बुरज
  • हाईडरा नसल के कोई भी ताज़ा पानी के ख़बतोत (polyps
  • (बड़े H से) (फ़लकियात) एक जुनूबी मजमा अलनजोम जिसे साँप की शक्ल से ज़ाहिर किया जाता है
  • (बड़े या छोटे h से) (क्लासिकी असातीरी) नौ सुरों वाला अज़ीम-उल-जुस्सा साँप जिसे हरकलीस ने क़तल किया, हर सर काटने पर दूसर अग आते हैं जब तक उसे दाग़ा ना जाये
  • (मजाज़न) कोई मुसलसल अज़ाब या दुशवारी जिस के कई माख़ज़ हूँ जिस का ख़ातमा मुश्किल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hydra)

نام

ای-میل

تبصرہ

hydra

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone