تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hood" کے متعقلہ نتائج
hood کے لیے اردو الفاظ
hood کے اردو معانی
اسم
- کلاه
- سرپوش
- ٹوپ
- سانپ کا پھن
- کھوپا
- ٹوپی
- سر اور گردن کے لیے کپڑے کی نرم پوشش
- قبہ
- کلاہ سے ہیئت یا استعمال میں مشابہ کوئی بھی شے جیسے بعض پھولوں کی کٹوری یا پنکھڑی یا بعض پرندوں کو منفرد کرنے والی کلغی یا تاج
- تعلیمی جبے (گاؤن) یا پادریوں کی عبا کے پیچھے کی طرف آرائشی تہ/ پٹی
- مشینی حصوں کا ڈھانپنے والا غلاف جیسے موٹر کے انجن کے اوپر والا ہڈ
- حالت، کیفیت یا اہلیت مرکب کے طور پر استعمال ہوتا ہے
- ۔ (بازداری) شکرے کے سر پر چڑھائی جانی والی ٹوپی
فعل متعدی
- ٹوپی پہنانا/ چڑھانا
اسم
- (عوامی) شہدا
- غنڈا
hood के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- किलाए
- सरपोश
- टोप
- साँप का फन
- खोपा
- टोपी
- सर और गर्दन के लिए कपड़े की नरम पोशिश
- क़ुब्बा
- कुलाह से हैयत या इस्तिमाल में मुशाबेह कोई भी शैय जैसे बाअज़ फूलों की कटोरी या पंखड़ी या बाअज़ परिन्दों को मुनफ़रद करनेवाली कलग़ी या ताज
- तालीमी जुब्बे (गाऊँ) या पादरीयों की अबा के पीछे की तरफ़ आराइशी ता/ पट्टी
- मशीनी हिस्सों का ढांपने वाला ग़लाफ़ जैसे मोटर के इंजन के ऊपर वाला हड
- हालत, कैफ़ीयत या अहलीयत मुरक्कब के तौर पर इस्तिमाल होता है
- ۔ (बाज़दारी) शुक्रे के सर पर चढ़ाई जानी वाली टोपी
सकर्मक क्रिया
- टोपी पहनाना/ चढ़ाना
संज्ञा
- (अवामी) शुहदा
- गुंडा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا
جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔
ہُد ہُد
مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد
ہوڑا
ایک قسم کی چھوٹی کشتی، جس کے دونوں سرے یکساں شکل کے ہوتے ہیں اور جو جہاز کے ساتھ کنارے پر آنے جانے کے لئے بندھی رہتی ہے، ناؤ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (hood)
hood
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔